اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک خواب پورا ہوا، گلبدین نائب کا پاکستان کو شکست دینے پر ردعمل

datetime 27  مارچ‬‮  2023 |

شارجہ (این این آئی)افغانستان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی گلبدین نائب نے کہا ہے کہ ایک خواب پورا ہوا، اب پاکستان کو تین صفر سے شکست دینے کی کوشش کریں گے۔شارجہ میں میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے گلبدین نائب نے کہا کہ خواہش تھی کہ پاکستان یا بھارت کو شکست دیں۔انہوں نے کہا کہ ایک خواب پورا ہوا، اب سیریز میں کلین سوئپ کی طرف جائیں گے۔گلبدین نائب نے بتایا کہ شارجہ میں دو ہفتے سے پریکٹس کررہے تھے، پاکستان ٹیم تو دو دن پہلے شارجہ آئی تھی۔انہوں نے کہاکہ پوری ٹیم نے نسیم شاہ کو ٹارگٹ کیا، انہوں نے ایشیا کپ میں ہمیں جیتا ہوا میچ ہروا دیا تھا۔واضح رہے کہ افغانستان نے اتوار کو 3 میچز پر مشتمل سیریز کے کھیلے گئے دوسرے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…