جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کراچی میں لوٹ مار کرتے ہوئے پکڑا گیا ملزم پی ٹی آئی کا بلدیاتی امیدوار نکلا

datetime 28  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی میں لوٹ مار کرتے ہوئے پکڑا گیا ملزم پاکستان تحریک انصاف کا بلدیاتی امیدوار نکلا۔کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں واردات کے دوران ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، جسے شہریوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس نے دعوی کیا کہ گرفتار ملزم نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا، گرفتار ملزم نے کونسلر کی نشست پر یوسی 6 وارڈ نمبر 4 سے الیکشن میں حصہ لیا تھا۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے الیکشن میں 305 ووٹ بھی حاصل کیے تھے اور وہ الیکشن سے قبل بھی وارداتیں کرتا رہاہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اتحاد ٹائون اور اطراف میں موٹر سائیکل چھیننے اور میڈیسن کمپنی کی وین بھی لوٹی تھی۔ملزم پیر کی شام بھی واردات کررہا تھا کہ شہریوں نے پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد پولیس نے زخمی حالت میں زیر حراست لیا اور اس کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…