اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر سستا اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں3پیسے کی کمی سے ڈالر کی قدر283.55روپے ہو گئی جبکہ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر30پیسے سستا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت فروخت 284روپے سے گھٹ کر283.70روپے ہو گئی جبکہ50پیسے کے اضافے سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 285.50روپے سے بڑھ کر286روپے پر جا پہنچی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں2روپے کاا ضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت فروخت 306روپے سے بڑھ کر308روپے ہو گئی اسی طرح2روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت 348روپے سے بڑھ کر350روپے پر جا پہنچی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…