ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

میسی نے 800 گول مکمل کرنے کے بعد ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023 |

بیونس آئرس (این این آئی)ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے اپنے کیرئیرکے800 گول مکمل کرنے کے بعد کیوروسا کے خلاف انٹرنیشنل گولز کی سینچری مکمل کرکے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔کیوروسا کے خلاف میچ کے دوران میسی نے انٹرنیشنل گولز کی سینچری مکمل کرنے کے ساتھ گولز کی ہیٹ ٹرک بھی کر لی جبکہ اپنے ملک کیلئے انٹرنیشنل گولز کی سینچری کرنے والے پہلے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔انٹرنیشنل فٹبال میں 100 گول مکمل کرنے کے بعد لیونل میسی سب سے زیادہ گول کرنے والے پلیئرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں، وہ پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو سے 15 اور ایران کے علی دایی سے صرف 7 گول پیچھے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…