بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مفت آٹا لینے آئے روزہ دار شہریوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسا دیں

datetime 29  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حاصل پور (این این آئی)حکومت کی جانب سے شہریوں کو مفت آٹے کی فراہمی کے دوران انتظامیہ کی جانب سے بدنظمی کا سلسلہ نہ رک سکا۔ پنجاب کے علاقے حاصل پور میں مفت آٹا مرکز پر بدانتظامی کا واقعہ سامنے آگیا، شہریوں کے رش کی وجہ سے آٹے کی فراہمی میں انتظامیہ کو مشکلات کو سامنا کرنا پڑا، مرکز پر نامناسب انتظامات کی وجہ سے شہریوں کو بہتر انداز میں آٹے کی فراہمی نہ کی جا سکی۔بدانتظامی بڑھنے کی وجہ سے پولیس نے آٹا لینے کیلئے آئے شہریوں پر دھاوا بول دیا، روزہ داروں پر ڈنڈے اور لاٹھیاں برسائیں گئیں، معمر افراد کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، حالات کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی مزید نفری کو طلب کر لیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…