پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

30 کروڑ نوکریاں جانے کا خدشہ

datetime 30  مارچ‬‮  2023

30 کروڑ نوکریاں جانے کا خدشہ

ریاض(این این آئی )دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کا رجحان بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے افرادی قوت سے وابستہ کروڑوں نوکریاں خطرے میں ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹلیجنس)نے دنیا بھر میں 30 کروڑ نوکریوں کو خطرے میں ڈال دیا ۔ مصنوعی رجحان سے پیشہ وارانہ امور کی ڈگریاں… Continue 23reading 30 کروڑ نوکریاں جانے کا خدشہ

بھارتی آرمی چیف نے چین کیساتھ بڑی جنگ کا خطرہ ظاہرکردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

بھارتی آرمی چیف نے چین کیساتھ بڑی جنگ کا خطرہ ظاہرکردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ انڈین سرحد پر چینی فوج کی دراندازی سرحدی کشیدگی میں اضافے کی وجہ سے بڑے تنازعہ کا سبب بن سکتی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونہ یونیورسٹی اور نئی دہلی میں واقع سینٹر فار چائنا اینالسس اینڈ سٹریٹجی کے زیر اہتمام چین کا… Continue 23reading بھارتی آرمی چیف نے چین کیساتھ بڑی جنگ کا خطرہ ظاہرکردیا

زلزلے کے ملبے سے مسابقہ عطر الکلام تک شامی انجینئر کی روح پرور تلاوت

datetime 30  مارچ‬‮  2023

زلزلے کے ملبے سے مسابقہ عطر الکلام تک شامی انجینئر کی روح پرور تلاوت

دمشق(این این آئی)شام کا انجینئر اپنے شاندار قرات کی بدولت زلزلہ کے بعد ملبے کے ڈھیر سے اٹھ کر سعودی عرب کے عالمی مقابلہ قرآن و اذان عطر الکلام تک پہنچ گیا۔ تلاوت قرآن اور اذان کا یہ مقابلہ سعودی جنرل اتھارٹی ف انٹرٹینمنٹ کے اقدامات میں سے ایک ہے۔ محمد حسن الجلب شام میں… Continue 23reading زلزلے کے ملبے سے مسابقہ عطر الکلام تک شامی انجینئر کی روح پرور تلاوت

مزدوروں کیلئے بڑی خوشخبری ،کم ازکم اجرت مقرر ، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 30  مارچ‬‮  2023

مزدوروں کیلئے بڑی خوشخبری ،کم ازکم اجرت مقرر ، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی پی آئی) صوبائی حکو مت پنجاب نے مزدورکی کم ازکم اجرت 32ہزارروپے مقررکردی ہے ۔گورنرپنجاب کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔پنجاب میں مزدورکی اجرت میں اضافہ کردیا کردیا گیاہے۔پنجاب مینمم ویجز بورڈ نے مزدورکی اجرت32 ہزار روپے ماہانہ مقررکردی۔گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔

امریکی ڈالر آج مزید سستاہوگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

امریکی ڈالر آج مزید سستاہوگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)امریکی ڈالر گزشتہ روز کی طرح آج بھی مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے 50… Continue 23reading امریکی ڈالر آج مزید سستاہوگیا

پختونخوا کی نگران حکومت اور بیوروکریسی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

datetime 30  مارچ‬‮  2023

پختونخوا کی نگران حکومت اور بیوروکریسی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت اور بیوروکریسی کے درمیان اختلافات شد ت اختیار کرگئے ۔ روزنامہ جنگ میں ارشد عزیزملک کی خبر کے مطابق گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے نگران وزیراطلاعات میاں فیروز شاہ اچانک سیکرٹری اطلاعات کے دفتر پہنچ گئے ۔ وزیر اطلاعات نے سیکرٹری کی کرسی پر بیٹھنے کا تقاضا کیا… Continue 23reading پختونخوا کی نگران حکومت اور بیوروکریسی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

پاکستان میں تیل کی صنعت کو سخت مالی بحران کا سامنا موٹر فیول کا لازمی 20 روزہ اسٹاک برقرار رکھنا ممکن نہیں رہے گا

datetime 30  مارچ‬‮  2023

پاکستان میں تیل کی صنعت کو سخت مالی بحران کا سامنا موٹر فیول کا لازمی 20 روزہ اسٹاک برقرار رکھنا ممکن نہیں رہے گا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تیل کی صنعت  کی استعداد کا رمنفی ان لینڈ ایکو لائز یشن مارجن  میں مزید اضافہ ہورہا ہے ۔ کیو نکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نقدآمدنی پر شدید اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔ اس طرح موٹر فیول کا لازمی 20روزہ اسٹاک بر قرار رکھنا ممکن نہیں ہوگا ۔ مزید… Continue 23reading پاکستان میں تیل کی صنعت کو سخت مالی بحران کا سامنا موٹر فیول کا لازمی 20 روزہ اسٹاک برقرار رکھنا ممکن نہیں رہے گا

پاکستان سے ہزاروں امریکی ڈالرزسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 30  مارچ‬‮  2023

پاکستان سے ہزاروں امریکی ڈالرزسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(این این آئی) پاکستان سے ہزاروں امریکی ڈالرز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔جناح انٹرنیشنل ٹرمینل پر پاکستان کسٹمز کی ایک کارروائی کے دوران امریکی ڈالرز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ ترجمان عرفان علی کے مطابق ترکش ایئرلائن کے ذریعے امریکا کے لیے روانہ ہونے والے مسافر سے 23 ہزار 550… Continue 23reading پاکستان سے ہزاروں امریکی ڈالرزسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ایل سیز کھولنے کیلئے اضافی رقم کی وصولی،بینکوں کیخلاف کارروائی نہ ہو سکی

datetime 30  مارچ‬‮  2023

ایل سیز کھولنے کیلئے اضافی رقم کی وصولی،بینکوں کیخلاف کارروائی نہ ہو سکی

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایل سیز کھولنے کے لیے اضافی رقم وصول کرنے والے بینکوں کے خلاف کارروائی نہ کی جا سکی۔اسٹیٹ بینک حکام نے ایل سیز کھولنے کیلئے اضافی رقم وصول کرنے پر بینکوں کے خلاف کارروائی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اسٹیٹ بنک کی جانب سے تاحال بینکوں کے… Continue 23reading ایل سیز کھولنے کیلئے اضافی رقم کی وصولی،بینکوں کیخلاف کارروائی نہ ہو سکی

1 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 7,329