منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پختونخوا کی نگران حکومت اور بیوروکریسی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

datetime 30  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت اور بیوروکریسی کے درمیان اختلافات شد ت اختیار کرگئے ۔

روزنامہ جنگ میں ارشد عزیزملک کی خبر کے مطابق گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے نگران وزیراطلاعات میاں فیروز شاہ اچانک سیکرٹری اطلاعات کے دفتر پہنچ گئے ۔ وزیر اطلاعات نے سیکرٹری کی کرسی پر بیٹھنے کا تقاضا کیا ۔ سیکرٹری نے اپنی کرسی دینے سے معذرت کرلی اور انہیں صوفے پر بیٹھنے کو کہا ۔فیروز شاہ شدید برہمی کا اظہارکرتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری کے کمرے میں گئے اور انکی کرسی پر بیٹھنے کا تقاضاکیا لیکن انہوں نے بھی کرسی دینے سے انکار کردیا ۔جس پر نگراں وزیر نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پریس کانفرنس کرڈالی ۔محکمہ اطلاعات میں بے چینی ، گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے معاملہ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…