2000 سے اب تک سپریم کورٹ پاکستان کے 14چیف جسٹس نے کتنے سوموٹو نوٹس لئے اور سب سے زیادہ نوٹس لینے کااعزاز کس چیف جسٹس کے پاس ہے، جانئے
لاہور(این این آئی)2000 سے اب تک سپریم کورٹ آف پاکستان کے 14 چیف جسٹس نے 204سو موٹو نوٹس لیے، سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے سب سے زیادہ 79 سو موٹو نوٹس لیے۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 2000 سے اب تک 14 عدالت عظمی میں چیف جسٹس… Continue 23reading 2000 سے اب تک سپریم کورٹ پاکستان کے 14چیف جسٹس نے کتنے سوموٹو نوٹس لئے اور سب سے زیادہ نوٹس لینے کااعزاز کس چیف جسٹس کے پاس ہے، جانئے