اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف، فضل الرحمان کا آئینی بالادستی میں دباؤ قبول نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 30  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اتفاق ہوا ہے کہ آئینی،پارلیمانی بالادستی میں کوئی دباؤ قبول نہیں کریں گے۔وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دورنوں دونوں رہنماں نے آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی جبکہ اس دوران امیر جے یو آئی (ف)نے وزیراعظم کو اتحادیوں کی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کو پارلیمنٹ میں عدالتی اصلاحات کے حوالے سے ہونے والی حالیہ قانون سازی پر وزیراعظم شہباز شریف کو مبارکباد دی۔وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان اتفاق ہوا ہے کہ آئینی، پارلیمانی بالادستی میں کوئی دبا قبول نہیں کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دورنوں دونوں رہنماں نے آئندہ کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…