پاکستان کے تین اہم ائیرپورٹس کو ٹھیکے پر دینے کیلئے قدم اٹھا لیا گیا

30  مارچ‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے تین ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کے لیے آئی ایف سی کو ٹرانزیکشن مشیر مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔جمعرات کو جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ کراچی، لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت آؤٹ سورس کیے جانے ہیں۔ای سی سی اجلاس: 3 بڑے ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہیں،ماڑی پیٹرولیم کی دو دریافتوں ہلال اور اقبال فیلڈ کو ڈیولپ کرنے کے لیے فنڈز کی منظوری بھی دی گئی۔پولینڈ کی کمپنی کو تیل تلاش کے لیے کام کرنے میں دو سال کی توسیع کی منظوری دی۔غازی کے مقام پر ماڑی پیٹرولیم کو تیل کے کنویں کا ٹیسٹ کرنے کی منظوری بھی دی گئی۔ای سی سی نے حکومت اور کیالیکٹرک کے درمیان ادائیگیوں پر ٹیکسوں کی شرح کے معاہدے کی منظوری مؤخر کردی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…