ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

ٹی وی شو کے دوران سانپ نے میزبان کو ڈس لیا

datetime 29  مارچ‬‮  2023 |

قاہرہ(این ین آئی )اس سال ماہ رمضان میں مصری ٹی وی میزبان رامز جلال کے ایم بی سی مصر پر دکھائے جانے والے پروگرام رامز نیور اینڈکی چھٹی قسط میں سانپ کے ڈسنے کے عمل کی تفصیلات بیان کی گئیں جس کا انہیں پروگرام کی شوٹنگ کے دوران سامنا کرنا پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہ مقدس کے آغاز سے قبل دکھائے جانے والے پرومو میں انکشاف کیا گیا تھا کہ رامز جلال کو پروگرام کے دوران ایک پرینک کا سین فلماتے ہوئے سانپ نے کاٹا، ان کی انگلی سے خون بہنے لگا تو وہ اپنے اردگرد موجود لوگوں سے پوچھ رہے ہیں کیا یہ سانپ زہریلا ہے تو نہیں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…