جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان ورلڈ کپ کے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے’ وسیم خان

datetime 29  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے جنرل منیجر وسیم خان نے کہا کہ پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء کے اپنے میچز کسی نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے۔ وسیم خان نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ

پاکستان اپنے ورلڈ کپ کے میچز بھارت کے بجائے کسی نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے۔مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان اپنے میچ بھارت میں کھیلے گا، مجھے لگتا ہے کہ ان کے میچز بھی بھارت کے ایشیا کپ کے میچوں کی طرح نیوٹرل وینیو پر ہوں گے۔واضح رہے کہ ایشیا کپ 2023ء کے بارے میں غیر یقینی صورتحال گزشتہ سال اکتوبر میں شروع ہوئی تھی جب اے سی سی کے صدر اور بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا تھا اور اس کے بعد سے ٹورنامنٹ کو کسی نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اس سلسلے میں ایشین کرکٹ کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس گزشتہ ماہ بحرین میں منعقد ہوا تھا لیکن کسی نتیجے تک پہنچنے میں ناکام رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…