جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کینسر ،مرگی ،گردے ، ڈائیلسز، تھیلیسمیااور بخار سمیت کئی امراض کی ضروری ادویات مارکیٹوں سے غائب

datetime 29  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں کینسر ،مرگی ،گردے ، ڈائیلسز، تھیلیسمیا اور بخار سمیت کئی امراض کی ضروری ادویات مارکیٹوں سے غائب ہوگئیں ،مریض مہنگے داموں بلیک میں ادویات خریدنے پر مجبور ہوگئے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے میڈیکل اسٹورز میں کینسر ،مرگی ،گردے ڈائیلسز ،تھیلیسمیا اور بخار سمیت کئی امراض کی ضروری ادویات دستیاب نہیں ۔سی ٹی اسکین میں استعمال ہونے والا انجکشن جو عام میڈیکل اسٹورز پر 3 ہزار روپے کا فرخت ہوتا تھا اب وہ انجکشن بلیک میں 7 ہزار روپے میں فروخت ہو نے لگا ،اسی طرح عام بخار کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی پیناڈول گولی بھی کوئٹہ کے میڈیکل اسٹورز میں بہت کم مقدار میں دستیاب ہے ، کوئٹہ میں یہ اداویات نہ صرف میڈیکل اسٹورز سے غائب ہیں بلکہ سرکاری ہسپتالوں میں بھی دستیاب نہیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…