اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب بھر میں مفت آٹاتقسیم کرنے کا آپریشن آج مکمل بند

datetime 30  مارچ‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) مفت آٹاتقسیم کرنے کا آپریشن آج بروز جمعہ پنجاب بھر میں مکمل طور پر بند رہے گا۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق صوبے میں شدید بارشوں کے باعث بعض علاقوں میں مفت آٹا تقسیم کا آپریشن متاثر ، ضلع لودھراں اور خانیوال میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے آٹے کی تقسیم جمعرات کے روز کے لئے معطل کردی گئی، دیگر متاثرہ علاقوں میں راجن پور اور ملتان کے کچھ سینٹر شامل تھے ۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق شدید بارش کے نتیجے میں برقی رو میں تعطل کی وجہ سے بھی بعض مقامات پر جزوی طور پر فری آٹا فراہمی کا عمل متاثر ہوا ،پنجاب میں مقررہ آٹا سینٹرز سے فری آٹا کی فراہمی صبح 6 بجے سے جاری رہی ۔ ترجمان کے مطابق آج بروز جمعہ مفت آٹاتقسیم کرنے کا آپریشن پنجاب بھر میں مکمل طور پر بند رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…