اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

بجلی کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تیاریاں

datetime 30  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(آن لائن)نیپرا بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواستوں پر 11 اور12 اپریل کو سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق گیپکو اور ٹیسکو نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں نیپرا میں دائر کردی،گیپکوکی جانب سے بجلی کی قیمت 27 روپے 64 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی درخواست جمع کرائی گئی ہے جبکہ ٹیسکو نے صارفین سے 19ارب روپے اضافی وصول کرنے کی درخواست جمع کرائی،نیپرا گیپکو، ٹیسکو کی درخواستوں پر 11 اور12 اپریل کو سماعت کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…