منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے مزید رہنمائوں ، سابق صوبائی وزراء ،اراکین اسمبلی کیخلاف اینٹی کرپشن میں تحقیقات شروع

datetime 31  مارچ‬‮  2023

پی ٹی آئی کے مزید رہنمائوں ، سابق صوبائی وزراء ،اراکین اسمبلی کیخلاف اینٹی کرپشن میں تحقیقات شروع

لاہور( این این آئی) اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کے مزید رہنمائوں و سابق صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ،سابق صوبائی وزیر حافظ ممتاز احمد ، سابق ایم پی اے لطیف نذر 4اپریل ،سابق صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو ، سابق ایم پی اے ملک عمر فاروق… Continue 23reading پی ٹی آئی کے مزید رہنمائوں ، سابق صوبائی وزراء ،اراکین اسمبلی کیخلاف اینٹی کرپشن میں تحقیقات شروع

پنجاب، کے پی انتخابات التواکیس سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2023

پنجاب، کے پی انتخابات التواکیس سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

پنجاب، کے پی انتخابات التواکیس ٗسپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا اسلام آ باد(پی پی آ ئی) چیف جسٹس نے انتخابات کے التوا کے معاملے میں حکومت کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کر دی ہے اور اس معاملے کی سماعت بھی پیر کی صبح تک… Continue 23reading پنجاب، کے پی انتخابات التواکیس سپریم کورٹ نے فل کورٹ بنانے کی استدعا پر فیصلہ سنا دیا

محکمہ موسمیات کی اگلے 48 گھنٹوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

datetime 31  مارچ‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی اگلے 48 گھنٹوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) محکمہ موسمیات نے اگلے 48 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔جمعہ کے روز لاہورکے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے جل تھل ایک ہوگیا،ٹھنڈی ہواوں نے موسم کو خوشگوار بنا د۔گلبرگ،ماڈل ٹاون، جوہرٹاون ،ڈیفنس،فیروز پور روڈ پر بارش جاری ہے۔اندرون لاہور،کینال… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی اگلے 48 گھنٹوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

datetime 31  مارچ‬‮  2023

ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

کراچی (پی پی آئی) ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 45.36 فیصد پر جا پہنچی۔ ادارہ شماریات نے تازہ اعدادوشمار جاری کر دیئے۔پی پی آئی کے مطابق ایک ہفتہ میں 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ حالیہ ہفتے 11 اشیا سستی اور 17 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ایک ہفتے میں… Continue 23reading ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی

جس کے اپنے برادرز ججز اس پر عدم اعتماد کر دیں، سوالات اٹھا دیں اس کے دیے گئے فیصلے کی نہ کوئی قانونی حیثیت ہوگی نہ اخلاقی: مریم نواز

datetime 31  مارچ‬‮  2023

جس کے اپنے برادرز ججز اس پر عدم اعتماد کر دیں، سوالات اٹھا دیں اس کے دیے گئے فیصلے کی نہ کوئی قانونی حیثیت ہوگی نہ اخلاقی: مریم نواز

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس کے اپنے برادرز ججز اس پر عدم اعتماد کر دیں، سوالات اٹھا دیں اس کے دیے گئے فیصلے کی نہ کوئی قانونی حیثیت ہوگی نہ اخلاقی۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے… Continue 23reading جس کے اپنے برادرز ججز اس پر عدم اعتماد کر دیں، سوالات اٹھا دیں اس کے دیے گئے فیصلے کی نہ کوئی قانونی حیثیت ہوگی نہ اخلاقی: مریم نواز

پہلے استعفیٰ پھرمکر جانا، پاکستان کے عوام کیساتھ مذاق ہو رہا ہے؟، اسلام آباد ہائیکورٹ

datetime 31  مارچ‬‮  2023

پہلے استعفیٰ پھرمکر جانا، پاکستان کے عوام کیساتھ مذاق ہو رہا ہے؟، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (این این آئی)سلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سابق رکن اسمبلی شکور شاد کی استعفیٰ منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ پہلے استعفیٰ پھر مکر جانا، پاکستان کے عوام کے ساتھ مذاق ہو رہا ہے؟۔جمعہ کو چیف جسٹس اسلام… Continue 23reading پہلے استعفیٰ پھرمکر جانا، پاکستان کے عوام کیساتھ مذاق ہو رہا ہے؟، اسلام آباد ہائیکورٹ

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے: وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

datetime 31  مارچ‬‮  2023

ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے: وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)وزارت خزانہ نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے ۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے، بنیادی اشیاء کی طلب اور رسد میں فرق کے باعث مہنگائی… Continue 23reading ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے: وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری

آئی پی ایل کے 16ویں سیزن میں 5 نئے دلچسپ قوانین متعارف

datetime 31  مارچ‬‮  2023

آئی پی ایل کے 16ویں سیزن میں 5 نئے دلچسپ قوانین متعارف

ممبئی( این این آئی) انڈین پرئمیر لیگ (آئی پی ایل) کے 16ویں سیزن میں 5 نئے قوانین متعارف کروائے جارہے ہیں۔لیگ کا آغاز چنئی سپر کنگز اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان میچ سے ہو گا ،ایونٹ میں کل 10 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی جبکہ ٹورنامنٹ 2 مہینے تک جاری رہے گا۔ لیگ… Continue 23reading آئی پی ایل کے 16ویں سیزن میں 5 نئے دلچسپ قوانین متعارف

1 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 455 7,329