منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

فاسٹ بولر حارث رئوف نے عمرہ ادا کرلیا

datetime 31  مارچ‬‮  2023

فاسٹ بولر حارث رئوف نے عمرہ ادا کرلیا

ریاض ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے عمرہ ادا کرلیا۔اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر حارث رئوف نے خانہ کعبہ کے سامنے سے احرام پہنے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی۔حارث رئوف نے اپنی پوسٹ کے ساتھ الحمد لِلہ۔رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرنے پر فاسٹ بولر کی خوشی کا… Continue 23reading فاسٹ بولر حارث رئوف نے عمرہ ادا کرلیا

عدالتی اصلاحات بل آئین سے متصادم ہے، علی ظفر

datetime 31  مارچ‬‮  2023

عدالتی اصلاحات بل آئین سے متصادم ہے، علی ظفر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے عدالتی اصلاحات کے بل کو آئین سے متصادم قرار دیدیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم کے بغیر عام قانون کے تحت سپریم کورٹ کے اختیارات میں تبدیلی نہیں لائی جاسکتی۔ انہوںنے کہاکہ قانون پاس کیا تو اگلے پندرہ، بیس… Continue 23reading عدالتی اصلاحات بل آئین سے متصادم ہے، علی ظفر

سپانسرشپ حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی کیلئے توسیع کا فیصلہ

datetime 31  مارچ‬‮  2023

سپانسرشپ حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی کیلئے توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)سپانسرشپ حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی کیلئے ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ کرلیاگیا ۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو رقوم بھجوانے میں مشکلات کے بعد توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق سمندر پار پاکستانی 7 اپریل تک سپانسر شپ حج سکیم میں… Continue 23reading سپانسرشپ حج سکیم میں درخواستوں کی وصولی کیلئے توسیع کا فیصلہ

بھارتی نیوز چینل نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اینکر متعارف کرادی

datetime 31  مارچ‬‮  2023

بھارتی نیوز چینل نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اینکر متعارف کرادی

نئی دہلی (این این آئی )بھارتی نیوز چینل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی پہلی اینکر متعارف کرادی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلی جینس ٹیکنالوجی سے بنائی گئی اینکر ثنا نے انگریزی زبان میں موسم کی لائیو خبروں سے ناظرین کو آگاہ کیا۔واضح رہے کہ اس وقت دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت… Continue 23reading بھارتی نیوز چینل نے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ اینکر متعارف کرادی

بھارت، شوہر نے کھانا نہ پکانے پر بیوی کو قتل کردیا

datetime 31  مارچ‬‮  2023

بھارت، شوہر نے کھانا نہ پکانے پر بیوی کو قتل کردیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست دہلی میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو کھانا نہ پکانے پر جان سے مار ڈالا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے تصدیق کی کہ دہلی کے بھلسوا ڈیری علاقے میں ایک 28 سالہ بجرنگی گپتا نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو چھڑی سے اتنا مارا… Continue 23reading بھارت، شوہر نے کھانا نہ پکانے پر بیوی کو قتل کردیا

طلاق کے باوجود عمران اشرف، کرن اشفاق کو ایک ساتھ بیٹے کی سالگرہ مناتا دیکھ کر مداح حیران و پریشان

datetime 31  مارچ‬‮  2023

طلاق کے باوجود عمران اشرف، کرن اشفاق کو ایک ساتھ بیٹے کی سالگرہ مناتا دیکھ کر مداح حیران و پریشان

کراچی (این این آئی)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف، سابقہ جوڑی اداکار عمران اشرف اور ماڈل و اداکارہ کرن اشفاق نے بیٹے کی سالگرہ ایک ساتھ منا کر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔2018 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے فنکاروں عمران اشرف اور کرن اشفاق نے اپنے رشتے کا اختتام گزشتہ برس طلاق… Continue 23reading طلاق کے باوجود عمران اشرف، کرن اشفاق کو ایک ساتھ بیٹے کی سالگرہ مناتا دیکھ کر مداح حیران و پریشان

رمضان میں بھی مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ، شہری پریشان

datetime 31  مارچ‬‮  2023

رمضان میں بھی مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ، شہری پریشان

کرا چی /لاہور/کو ئٹہ(پی پی آ ئی) رمضان المبارک میں بھی ملک کے مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو سحری اور افطاری کے اوقات میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔کراچی، لاہور، کوئٹہ، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں گیس لوڈشیڈنگ سے تنگ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کم از کم رمضان… Continue 23reading رمضان میں بھی مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ، شہری پریشان

امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر پر فرد جرم عائد

datetime 31  مارچ‬‮  2023

امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر پر فرد جرم عائد

نیویارک (این این آئی )امریکا میں نئی تاریخ رقم ہوگئی،سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فردجرم عائد کردی گئی جس کے بعد وہ مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں مین ہٹن کی گرینڈ جیوری نے 2016 کی انتخابی مہم کے دوران فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی… Continue 23reading امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر پر فرد جرم عائد

وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کی پہلی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری

datetime 31  مارچ‬‮  2023

وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کی پہلی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری

کراچی (پی پی آئی) سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کی ڈیبیو فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق’منی بیک گارنٹی‘ میں وسیم اور شنیرا کے ساتھ پاکستانی سپراسٹار فواد خان، مرزا گوہر رشید، شہریار منور، مانی، میکال ذوالفقار اور دیگر شامل ہیں۔میکال ذوالفقار… Continue 23reading وسیم اکرم اور شنیرا اکرم کی پہلی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ کا ٹیزر جاری

1 443 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 7,329