منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

بھارت میں مندر کے کنویں پربنا فرش ٹوٹ گیا، 35 افراد ہلاک

datetime 31  مارچ‬‮  2023

بھارت میں مندر کے کنویں پربنا فرش ٹوٹ گیا، 35 افراد ہلاک

اندور(این این آئی)بھارت کی ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور کے مندر میں فرش ٹوٹنے کے حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 35 ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 14 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے جبکہ ایک شخص لاپتا ہے جس کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔گزشتہ روز رام نوامی تہوار کے موقع پر… Continue 23reading بھارت میں مندر کے کنویں پربنا فرش ٹوٹ گیا، 35 افراد ہلاک

عمران خان کے کئی روز سے لاپتہ میڈیا انچارج اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے

datetime 31  مارچ‬‮  2023

عمران خان کے کئی روز سے لاپتہ میڈیا انچارج اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ پی پی آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کئی روز سے لاپتہ میڈیا انچارج اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے اظہر مشوانی کی بازیابی کیلئے آج مظاہروں کی کال دے رکھی تھی۔ اظہر مشوانی نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ بخیروعافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں، گذشتہ… Continue 23reading عمران خان کے کئی روز سے لاپتہ میڈیا انچارج اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے

رمضان المبارک میں تخریب کاری کے منصوبے ناکام پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2023

رمضان المبارک میں تخریب کاری کے منصوبے ناکام پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا

لاہور ( این این آئی) محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ دہشتگرد نیٹ ورکس حساس اضلاع میں حملے کرنا چاہتے تھے، قبضے سے بارودی مواد ، اسلحہ ، خود کش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد کر لیا گیا… Continue 23reading رمضان المبارک میں تخریب کاری کے منصوبے ناکام پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد سابق کپتان عمران خان کا مؤقف بھی آگیا

datetime 31  مارچ‬‮  2023

بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد سابق کپتان عمران خان کا مؤقف بھی آگیا

لاہور ( این این آئی) سابق وزیراعظم وپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کرکٹ کی سپر پاور کے تکبر کے ساتھ فیصلے ڈکٹیٹ کرتا ہے۔عمران خان نے غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کے پاس ریونیو پیدا کرنے کی دوسرے ممالک سے کہیں زیادہ صلاحیت… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد سابق کپتان عمران خان کا مؤقف بھی آگیا

چیف جسٹس اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 31  مارچ‬‮  2023

چیف جسٹس اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے، ہم چیف جسٹس پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احم دنے کہاکہ نظریہ ضرورت اور آئین میں جنگ جاری ہے، نظریہ ضرورت… Continue 23reading چیف جسٹس اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

فتنے کا ملکی سیاست سے مائنس ہونا ضروری ہے: رانا ثنااللہ

datetime 31  مارچ‬‮  2023

فتنے کا ملکی سیاست سے مائنس ہونا ضروری ہے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ جسٹس جمال مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں افسوسناک بات لکھی ہے،یہ صورتحال انتہائی افسوسناک اور قومی سانحے سے کم نہیں، ایک معزز جج پہلے بینچ سے علیحدہ ہوئے اور پھر بینچ کا حصہ ہیں،یہ بینچ 9 سے شروع ہو کر 3… Continue 23reading فتنے کا ملکی سیاست سے مائنس ہونا ضروری ہے: رانا ثنااللہ

ہنڈرڈ لیگ میں پِک نہ کیے جانے پر جیمز اینڈرسن بابراعظم کی حمایت میں بول پڑے

datetime 31  مارچ‬‮  2023

ہنڈرڈ لیگ میں پِک نہ کیے جانے پر جیمز اینڈرسن بابراعظم کی حمایت میں بول پڑے

ہنڈرڈ لیگ میں پِک نہ کیے جانے پر جیمز اینڈرسن بابراعظم کی حمایت میں بول پڑے لندن ( این این آئی )انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے دی ہنڈریڈ میں بابراعظم کو کسی فرنچائز کی جانب سے پک نہ کرنے پر حیرانی کا اظہار کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی پوڈ کاسٹ… Continue 23reading ہنڈرڈ لیگ میں پِک نہ کیے جانے پر جیمز اینڈرسن بابراعظم کی حمایت میں بول پڑے

صدرمملکت نے جسٹس قاضی فائزکیخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی منظوری دیدی

datetime 31  مارچ‬‮  2023

صدرمملکت نے جسٹس قاضی فائزکیخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قاضی فائز عیسٰی سول ریویو پیٹیشن میں سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف کیوریٹیو ریویو پیٹیشن اور سی ایم اے واپس لینے کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت وزیر اعظم… Continue 23reading صدرمملکت نے جسٹس قاضی فائزکیخلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس واپس لینے کی منظوری دیدی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2023

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کر دی گئی ہے۔اعلامیے کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 228 روپے 99… Continue 23reading ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا گیا

1 444 445 446 447 448 449 450 451 452 453 454 7,329