جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہنڈرڈ لیگ میں پِک نہ کیے جانے پر جیمز اینڈرسن بابراعظم کی حمایت میں بول پڑے

datetime 31  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنڈرڈ لیگ میں پِک نہ کیے جانے پر جیمز اینڈرسن بابراعظم کی حمایت میں بول پڑے

لندن ( این این آئی )انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے دی ہنڈریڈ میں بابراعظم کو کسی فرنچائز کی جانب سے پک نہ کرنے پر حیرانی کا اظہار کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے کہا کہ ٹورنامنٹ کے فرنچائزرز لیگ کے آغاز سے اس بات یقینی بناتے ہیں بابراعظم انکی ٹیم کا حصہ بنے۔جس پر میزبان نے سوال کیا کہ بابراعظم کو کیوں نہیں پک کیا گیا؟ کیا انکی قیمت بہت زیادہ تھی؟۔اس موقع پر اینڈرسن نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں ہوتا تو بابراعظم کی دوگنی قیمت پر اپنی فرنچائز میں شامل کرتا، مجھے لگتا ہے کہ انکی پورے ایونٹ میں دستیابی کا مسئلہ رہا ہوگا جس کے باعث انہیں منتخب نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ برس ڈرافٹ میں کپتان بابراعظم کی بولی نہیں لگائی گئی تھی کیونکہ ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان کو بین الاقوامی میچز کھیلنا تھے۔ انکی رواں سال بھی ایک لاکھ 25 ہزار یورو ریزرو بولی لگائی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…