بھارت میں نیدرلینڈز کی خاتون سیاح کے ساتھ بدتمیزی
نئی دہلی (این این آئی )بھارت کی ریاست گووا کے ہوٹل میں کام کرنے والے ملازم نے نیدرلینڈز کی خاتون سیاح کو اکیلا پاکر اس سے بدتمیزی کی اور ہراساں بھی کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک ورما نامی ملازم نے 29 سالہ غیرملکی خاتون سیاح پر چھری سے حملہ بھی کیا جسے گرفتار کرلیا گیا… Continue 23reading بھارت میں نیدرلینڈز کی خاتون سیاح کے ساتھ بدتمیزی