دبئی جانیوالے مسافر سے کروڑوں روپے کا سونا نکل آیا
سیالکوٹ(این این آئی)دبئی جانے والے ایک مسافر کے سامان سے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا برآمد کرلیا گیا۔کسٹم حکام کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی شہری سے ڈیڑھ کلو سے زائد سونا برآمد کیا گیا۔ غیر قانونی طور پر بھاری مقدار میں اسمگل کیا جانے والا سونا دبئی جانے والی فلائٹ کے مسافر… Continue 23reading دبئی جانیوالے مسافر سے کروڑوں روپے کا سونا نکل آیا