پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی فلم انڈسٹری پر بین الاقوامی اعزازات کی برسات

datetime 1  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری پر بین الاقوامی اعزازات کی برسات ہوگئی، مین اسٹریم کی 2 فلموں سمیت کئی مقامی فلموں نے مسی ساگا میں منعقد ہونے والے میوزک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول (MISAFF) میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سرمد کھوسٹ کی فلم کملی، صائم صادق کی جوائے لینڈ اور جمائمہ خان کی تحریر کردہ اور سجل علی کی ادکاری سے مزین بین الاقوامی فلم ’واٹ لو گاٹ ٹو ڈو ود اٹ؟‘ نے فلم فیسٹیول (MISAFF) کئی اعزازات اپنے نام کئے ۔یہ ایوارڈز چار روزہ میوزک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں جیتے ہیں۔فیسٹیول جیوری کے اعلان کے مطابق فلم ’جوائے لینڈ‘ نے چار ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں جن میں بیسٹ انٹرنیشنل فیچر، بیسٹ اسکرین پلے، بیسٹ ساؤنڈ ڈیزائن اور بیسٹ ایکٹر (فیمیل) شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…