ریاض ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے عمرہ ادا کرلیا۔اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر حارث رئوف نے خانہ کعبہ کے سامنے سے احرام پہنے ہوئے اپنی تصویر شیئر کی۔حارث رئوف نے اپنی پوسٹ کے ساتھ الحمد لِلہ۔رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرنے پر فاسٹ بولر کی خوشی کا اندازہ ان کی تصویر سے لگایا جاسکتا ہے۔حارث رئوف کی پوسٹ پر محمد نواز، شاداب خان اور حسن علی سمیت دیگر کھلاڑیوں اور مداحوں نے انہیں مبارک باد دی۔واضح رہے کہ بابر اعظم بھی عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔بابر اعظم نے مدینہ منورہ سے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































