ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان نے 2 ارب ڈالر کے سکوک بانڈز کا اجرا روک دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی ریٹنگ کم ہونے پر 2 ارب ڈالر کے سکوک بانڈز کا اجرا روک دیا گیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام میں نہ ہونے کے باعث بھی سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ موخر کیا گیا۔ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران 2 ارب ڈالر کے سکوک بانڈز جاری کیے جانے تھے اور مشکل معاشی صورتحال کے باعث بانڈز جاری کرنے کے لیے زیادہ منافع ادا کرنا پڑے گا۔وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ زرمبادلہ کم اور ادائیگیوں کا بوجھ بڑھنے کے باعث زیادہ شرح منافع نہیں دیا جا سکتا۔ذرائع کے مطابق اس وقت سکوک بانڈز جاری کیے گئے تو ڈیفالٹ کے خطرات کے باعث عالمی مارکیٹ سے اچھا رسپانس نہیں ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…