ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

datetime 30  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں درخواست دائر کر دی گئی۔تلہ گنگ کے شہری نے اپنی درخواست میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے انتخابات عام انتخابات تک ملتوی کرنے کی استدعا بھی کی ہے۔

مذکورہ شہری کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ آئین کے مطابق ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کے ذریعے ہی عوام اپنے حقیقی نمائندوں کا انتخاب کر سکتے ہیں۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ 2 صوبوں میں پہلے اور قومی اسمبلی کے بعد میں انتخابات سے زیادہ اخراجات آئیں گے۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ پنجاب اور خیبر پختون خوا کی نگراں حکومتوں کو ایک مرتبہ کے لیے عام انتخابات تک توسیع دے دی جائے۔درخواست گزار کے مطابق پنجاب اور خیبر پختون خوا میں پہلے انتخابات ہونے سے ملک بھر کے عام انتخابات میں نگراں حکومتوں کا نظام بھی متاثر ہو گا۔درخواست میں وفاق، صدر، الیکشن کمیشن اور دونوں صوبوں کو فریق بنایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…