گلگت بلتستان پولیس سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہوسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

30  مارچ‬‮  2023

اسلام آباد (این این آئی) گلگت بلتستان پولیس وی آئی پی سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہوسکتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی پابندی کا موقف درست تسلیم کرلیا۔عدالت میں وزیراعلی گلگت بلتستان کی سیکیورٹی پر مامور صوبائی پولیس اہلکاروں کے دوسرے صوبوں میں جانے پر

پابندی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔وفاقی حکومت کی طرف سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل بیرسٹر منور دوگل نے وی آئی پی سیکیورٹی سے متعلق رولز عدالت میں پیش کیے۔وی آئی پی سیکیورٹی سے متعلق رولز پی ٹی آئی دور حکومت میں کابینہ نے منظور کیے تھے۔پی ٹی آئی حکومت نے 10 ستمبر 2021 کو رولز منظور کیے تھے۔رولز کے متن کے مطابق وی آئی پی کی سیکیورٹی متعلقہ صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے وزیراعلی گلگت بلتستان کی درخواست پر سماعت کی۔وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن وزیراعلی گلگت بلتستان اور گلگت بلتستان حکومت نے چیلنج کیا تھا۔ گلگت بلتستان پولیس وی آئی پی سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہوسکتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی پابندی کا موقف درست تسلیم کرلیا۔عدالت میں وزیراعلی گلگت بلتستان کی سیکیورٹی پر مامور صوبائی پولیس اہلکاروں کے دوسرے صوبوں میں جانے پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…