منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

چپ کر کے بیٹھ جاؤ، مریم نواز عمران خان پر برس پڑیں

datetime 30  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کے بیان کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے

مریم نواز نے لکھا کہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا بھی گھنانا مذاق ہے،بات یہ کہ وہ سازش جو تم نے نئے سہولت کاروں کی مدد سے تیار کی تھی وہ پکڑ لی گئی ہے۔سینئر نائب صدرنے لکھا کہ ملک، ریاست اور ادارے تم جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے۔اب چپ کر کے بیٹھ جاؤ۔دوسری طرف ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئر مین پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ جنرل (ر)باجوہ، جنرل (ر) فیض، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار، ایک ختم نہ ہونے والی فہرست ہے، ایک اورفہرست دوستوں کی بھی ہے، پھراس نے پالنے پوسنے والے کودھوکا دیدیا۔ مریم نواز نے ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کے بیان کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے لکھا کہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا بھی گھنانا مذاق ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…