محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیش گوئی

  جمعرات‬‮ 30 مارچ‬‮ 2023  |  22:18

لاہور (این این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، پنجاب میں بارش کا امکان ہے، کشمیر، اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، خیبرپختونخوا، پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش متوقع ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎