اسلام آباد ( آن لائن )وزارت قاونون وانصاف نے چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ کے جج کے مساوی مراعات دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،جس کے مطابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نزیر احمد کو سپریم کورٹ کے جج کے مساوی مراعات حاصل ہوں گی، وفاقی حکومت نے گزشتہ دنوں چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ کے جج کے مساوی مراعات دینے کی منظوری دی تھی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو 17 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کے ساتھ سرکاری رہائش گاہ اور 2 گاڑیاں بھی ملیں گی۔اس کے علاوہ دو ہزار یونٹس بجلی اور 600 لیٹر ماہانہ پیٹرول بھی ملے گا۔
چیئرمین نیب کو سپریم کورٹ کے جج کے مساوی مراعات ملیں گی ، نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم



















































