چیئر مین نیب کیلئے نئے ناموں پر ڈیڈلاک ،اپوزیشن اور حکومتتاحال نئے چیئرمین نیب کے ناموں کا فیصلہ نہ کرسکی
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے بعد نئے چیئرمین نیب کیلئے نئے ناموں پر بھی ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا ،اپوزیشن اور حکومت تاحال نئے چیئرمین نیب کے ناموں کا فیصلہ نہ کرسکی ۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہاکہ چیئرمین نیب کے لیے نئے ناموں سے متعلق… Continue 23reading چیئر مین نیب کیلئے نئے ناموں پر ڈیڈلاک ،اپوزیشن اور حکومتتاحال نئے چیئرمین نیب کے ناموں کا فیصلہ نہ کرسکی