جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ کا اومی کرون پر قابو پانے کا دعویٰ، ملک کورونا وائرس کی چوتھی لہر اومی کرون سے نکل چکا ، جنوبی افریقی میڈیکل ریسرچ کونسل

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

جوہانسبرگ (آن لائن) جنوبی افریقہ کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون پر قابو پا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کی میڈیکل ریسرچ کونسل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے

ملک کورونا وائرس کی چوتھی لہر اومی کرون سے نکل چکے ہیں۔جنوبی افریقی میڈیکل ریسرچ کونسل کا یہ بھی کہنا ہے کہ اومی کرون کے باعث اموات میں خاطرخواہ اضافہ نہیں ہوا۔اْدھر جنوبی افریقہ کے ایوانِ صدر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک میں اومی کرون پر مکمل قابو پانے کے بعد عائد پابندیاں ہٹا لی جائیں گی۔جنوبی افریقہ کے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کورونا کیسز کے انتہائی سطح پر پہنچنے کے بعد اب کمی آئی ہے۔واضح رہے کہ جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس اب تک 91 ہزار 61 شہریوں کی جان لے چکا ہے جبکہ تاحال اس کے 34 لاکھ 46 ہزار 532 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…