جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیئر مین نیب کیلئے نئے ناموں پر ڈیڈلاک ،اپوزیشن اور حکومتتاحال نئے چیئرمین نیب کے ناموں کا فیصلہ نہ کرسکی

datetime 31  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کے بعد نئے چیئرمین نیب کیلئے نئے ناموں پر بھی ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا ،اپوزیشن اور حکومت تاحال نئے چیئرمین نیب کے ناموں کا فیصلہ نہ کرسکی ۔مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہاکہ چیئرمین نیب کے لیے نئے ناموں سے متعلق حکومت نے الٹا طریقہ شروع کردیا ہے، نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے صدر کا اختیار ہی نہیں بنتا ، ہونا تو یہ چاہیے

تھا کہ لیڈر آف دی ہاؤس اور اپوزیشن لیڈر مشاورت کرتے ۔انہوںنے کہاکہ جو کام وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کا تھا حکومت نے وہی کام صدر کو سونپ دیا ہے ،اب صدر دونوں کو خط لکھ رہا ہے اور نام مانگ رہا ہے ، بہرحال ہم نے مشاورت کی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ اپوزیشن نے سٹیرنگ کمیٹی میں کچھ نام دیے ہیں جو شہباز شریف صاحب کو بھی بتائے ہیں، اب حکومت کے کون سے نام ہیں ابھی تک ہمیں نہیں بتایا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…