بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

شریف خاندان اور ان کے ملازمین کو ہیلتھ کارڈز بھجوانے کا فیصلہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

شریف خاندان اور ان کے ملازمین کو ہیلتھ کارڈز بھجوانے کا فیصلہ

لاہور(ا ین این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ حکومت کے اختیار میں جو کچھ ہے اسے سستا رکھا گیا ہے ،عمران خان نے اقتدار کے ذریعے شوگر ملیں اور بیرون ممالک فلیٹ نہیں بنائے بلکہ عمران خان نے اپنے ملک کی عوام کے لئے عالمی معیار کے… Continue 23reading شریف خاندان اور ان کے ملازمین کو ہیلتھ کارڈز بھجوانے کا فیصلہ

سال 2021 میں ڈالر 16روپے 68 پیسے مہنگا ہوا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

سال 2021 میں ڈالر 16روپے 68 پیسے مہنگا ہوا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)رواں سال ملک میں ڈالر پاکستانی روپےپر بھاری رہا ، سال 2021 کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 176.51 روپے ہے۔ انٹربینک میں سال کے آخری کاروباری روز ڈالر کا بھاؤایک روپے گرا ہے۔ دوسری جانب سال 2021 میں مہنگائی کی شرح اور ڈالر کی قیمت… Continue 23reading سال 2021 میں ڈالر 16روپے 68 پیسے مہنگا ہوا

2021ء ہوا رخصت، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں 2022 کا آغازہو گیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

2021ء ہوا رخصت، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں 2022 کا آغازہو گیا

کینبرا/ٹوکیو/آکلینڈ(این این آئی)نیوزی لینڈ میں لائٹ شو کے ساتھ 2022کا آغاز ہوگیا۔جبکہ آسٹریلیا سال نو کی خوشی میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا اور سڈنی ہاربر برج روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔دوسری جانب گوگل بھی نئے سال کی خوشیوں میں شریک ہے اور اس نے اپنے ڈوڈل کو تبدیل کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دنیا… Continue 23reading 2021ء ہوا رخصت، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں 2022 کا آغازہو گیا

عوام کیلئے سال نو کا تحفہ، حکومت نے ایل پی جی سستی کردی

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

عوام کیلئے سال نو کا تحفہ، حکومت نے ایل پی جی سستی کردی

اسلام آباد ( آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لکویفائڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں پانچ روپے 90 پیسے فی کلو کمی کا اعلان کردیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے 90 پیسے کی کمی کے بعداس کی نئی قیمت… Continue 23reading عوام کیلئے سال نو کا تحفہ، حکومت نے ایل پی جی سستی کردی

جوبائیڈن اور پیوٹن کی ایک دوسرے کو فون پر دھمکیاں

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

جوبائیڈن اور پیوٹن کی ایک دوسرے کو فون پر دھمکیاں

ماسکو/واشنگٹن(این این آئی)روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر امریکی صدر بائیڈن اور روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلفونک رابطہ ہواہے،اس موقع پر امریکی صدربائیڈن نے روسی ہم منصب پوٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرائن کے خلاف مزید فوجی کارروائی کی توروس پر نئی پابندیاں عائد بھی… Continue 23reading جوبائیڈن اور پیوٹن کی ایک دوسرے کو فون پر دھمکیاں

حکمران ’’سستے ترین‘‘ جبکہ عوام ’’مہنگے ترین‘‘ پاکستان میں رہتے ہیں، سٹیٹ بینک کی چابیاں آئی ایم ایف کو دینے اورمنی بجٹ کے تباہ کن اثرات آنے والے ماہ وسال میں نکلیں گے ، شہبا زشریف کا دعویٰ

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

حکمران ’’سستے ترین‘‘ جبکہ عوام ’’مہنگے ترین‘‘ پاکستان میں رہتے ہیں، سٹیٹ بینک کی چابیاں آئی ایم ایف کو دینے اورمنی بجٹ کے تباہ کن اثرات آنے والے ماہ وسال میں نکلیں گے ، شہبا زشریف کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ عمران نیازی نے معاشی جنگ میں آئی ایم ایف کے آگے ہتھیار ڈال دئیے،سٹیٹ بینک کی چابیاں آئی ایم ایف کو دینے اورمنی بجٹ کے تباہی کن اثرات آنے والے ماہ وسال میں نکلیں گے ،سفاکی اور… Continue 23reading حکمران ’’سستے ترین‘‘ جبکہ عوام ’’مہنگے ترین‘‘ پاکستان میں رہتے ہیں، سٹیٹ بینک کی چابیاں آئی ایم ایف کو دینے اورمنی بجٹ کے تباہ کن اثرات آنے والے ماہ وسال میں نکلیں گے ، شہبا زشریف کا دعویٰ

کار سوار چار ملزمان نے اسٹاپ پر کھڑی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا،انتہائی شرمناک واقعہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

کار سوار چار ملزمان نے اسٹاپ پر کھڑی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا،انتہائی شرمناک واقعہ

گوجرانوالہ(این این آئی)کار سوار چار ملزمان نے حافظ آباد روڈ مان اسٹاپ پر کھڑی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا، پولیس نے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں درندگی کا واقعہ پیش آیا جہاں 4 ملزمان نے خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، اور متاثرہ خاتون کو ایک مکان… Continue 23reading کار سوار چار ملزمان نے اسٹاپ پر کھڑی خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا،انتہائی شرمناک واقعہ

محکمہ موسمیات سال نو کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی کر دی

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

محکمہ موسمیات سال نو کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے سے 2022ء کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ 2 جنوری کی شام سے ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں میں داخل ہو گا،2 سے 6 جنوری 2022ء کے دوران کراچی، کوئٹہ، زیارت، پشین،… Continue 23reading محکمہ موسمیات سال نو کی پہلی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیشگوئی کر دی

حکومت کو جی ایس ٹی پر چھوٹ واپس لینے کی سیاسی قیمت چکانا پڑیگی،چیئر مین ایف بی آر

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

حکومت کو جی ایس ٹی پر چھوٹ واپس لینے کی سیاسی قیمت چکانا پڑیگی،چیئر مین ایف بی آر

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین ایف بی آرڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے کہاہے کہ حکومت کو جی ایس ٹی پر چھوٹ واپس لینے کی سیاسی قیمت چکانا پڑیگی،آئی ایم ایف کا ہمیشہ سے مطالبہ رہا ہے ریونیو بڑھائیں اور اصلاحات کریں، ماضی میں جب بھی آئی ایم ایف کا مطالبہ آتا ہم نئے ٹیکس لگا دیتے… Continue 23reading حکومت کو جی ایس ٹی پر چھوٹ واپس لینے کی سیاسی قیمت چکانا پڑیگی،چیئر مین ایف بی آر