بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

کرکٹ آسٹریلیا کی ٹیم آف دی ایئر میں3 پاکستانی بھی شامل

datetime 1  جنوری‬‮  2022

کرکٹ آسٹریلیا کی ٹیم آف دی ایئر میں3 پاکستانی بھی شامل

سڈنی (این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا کی ٹیم آف دی ایئر میں3 پاکستانی بھی شامل ہیں۔اوپنر کے طور پر روہت شرما اور ڈیموتھ کورونا رتنے کو منتخب کیا گیا ہے۔ مڈل آرڈر میں مارنس لبوشین، جو روٹ اور فواد عالم کو جگہ ملی ہے۔وکٹ کیپر ریشابھ پانٹ، اسپنرز روی چندرن ایشون اور اکشر پٹیل کو منتخب… Continue 23reading کرکٹ آسٹریلیا کی ٹیم آف دی ایئر میں3 پاکستانی بھی شامل

عراقی شخص نے گھرانے کے 18 افراد کو قتل کر کے خود کشی کر لی

datetime 1  جنوری‬‮  2022

عراقی شخص نے گھرانے کے 18 افراد کو قتل کر کے خود کشی کر لی

بغداد(این این آئی)بابل میں سیکورٹی فورسز اور منشیات کے بیوپاری کے درمیان مسلح جھڑپوں میں 18 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ عراقی میڈیا نے بتایا کہ دہشت گردی کے مقدمات کے ایک ملزم نے اپنے گھرانے کے متعدد افراد کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔ مرنے والوں میں 12 بچے شامل… Continue 23reading عراقی شخص نے گھرانے کے 18 افراد کو قتل کر کے خود کشی کر لی

آئی ایم ایف کے بغیر ایک بجٹ بھی بنانا ممکن نہیں ہے ، چیئرمین ایف بی آر

datetime 1  جنوری‬‮  2022

آئی ایم ایف کے بغیر ایک بجٹ بھی بنانا ممکن نہیں ہے ، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (آن لائن) آئی ایم ایف کے بغیر ایک بجٹ بھی بنانا ممکن نہیں ہے جب تک آئی ایم کے پروگرام میں ہیں اس وقت تک منی بجٹ آتے رہیں گے ایف بی آر نے تسلیم کیا کہ منی بجٹ کا اثر عام عوام پر بھی پڑیگا ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا۔… Continue 23reading آئی ایم ایف کے بغیر ایک بجٹ بھی بنانا ممکن نہیں ہے ، چیئرمین ایف بی آر

شاہین اور رضوان سال کے بہترین کھلاڑی کی سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد

datetime 1  جنوری‬‮  2022

شاہین اور رضوان سال کے بہترین کھلاڑی کی سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد

دبئی (آن لائن ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے سال کے بہترین کھلاڑی کی سر گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کے لیے محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی سمیت چار کھلاڑیوں کو نامزد کیا ہے۔رواں سال قومی ٹیم کے کرکٹرز محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کے لیے انتہائی یادگار رہا اور دونوں کھلاڑیوں… Continue 23reading شاہین اور رضوان سال کے بہترین کھلاڑی کی سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد

آئی ایم ایف کے حکم پر قوم پر 360 ارب کا مزید بوجھ ڈالاگیا، سراج الحق

datetime 1  جنوری‬‮  2022

آئی ایم ایف کے حکم پر قوم پر 360 ارب کا مزید بوجھ ڈالاگیا، سراج الحق

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے نئے سال کا پہلا بم منی بجٹ کی صورت میں عوام پر گرادیا،قوم پر 360 ارب کا مزید بوجھ آئی ایم ایف کے حکم پر ڈالاگیا۔ وزیرخزانہ فرما رہے ہیں قیامت نہیں آئے گی، ہم بھی کہتے ہیں اقتدار کے ایوانوں… Continue 23reading آئی ایم ایف کے حکم پر قوم پر 360 ارب کا مزید بوجھ ڈالاگیا، سراج الحق

جنگجو، سابق عہدیداران کو ان کے جرائم پر سزا نہ دیں، طالبان سربراہ کا حکم

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

جنگجو، سابق عہدیداران کو ان کے جرائم پر سزا نہ دیں، طالبان سربراہ کا حکم

کابل(این این آئی )طالبان کے سپریم لیڈر نے اپنے جنگجوئوں کو حکم دیا ہے کہ وہ سابقہ حکومت کے اہلکاروں کو ان کے ماضی کے جرائم پر سزا نہ دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بیان اس ویڈیو کے سامنے آنے کے کچھ دن بعد منظر عام پر آیا جس میں ایک سابق فوجی کمانڈر کو زد… Continue 23reading جنگجو، سابق عہدیداران کو ان کے جرائم پر سزا نہ دیں، طالبان سربراہ کا حکم

خیبرپختونخوااسمبلی میں ہندوبرادری کی دل آزاری کاسبب بننے والے پشتوگانے پرپابندی کامطالبہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

خیبرپختونخوااسمبلی میں ہندوبرادری کی دل آزاری کاسبب بننے والے پشتوگانے پرپابندی کامطالبہ

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی میں ہندوبرادری کی دل آزاری کاسبب بننے والے پشتوگانے پرپابندی کامطالبہ ،جے یوآئی کے اقلیتی رکن رنجیت سنگھ نے نکتہ اعتراض پر کہاکہ پشتوکے ایک گانے میں ایک جملہ ہے ’’ہندولڑکی کو مسلمان کردیا‘‘اس سے ہندوبرداری کی دل آزاری ہوئی ہے اس پر پیمراکی خاموشی معنی خیز ہے اس قسم کے گانے… Continue 23reading خیبرپختونخوااسمبلی میں ہندوبرادری کی دل آزاری کاسبب بننے والے پشتوگانے پرپابندی کامطالبہ

وزیر اعظم آزادکشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لا نے کا فیصلہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

وزیر اعظم آزادکشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لا نے کا فیصلہ

راولاکوٹ(آ ن لائن ) وزیر اعظم آزادکشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لا نے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ آئینی مدت پورا ہوتے ہی فروری میں قرار داد لائے جانے کا امکان ہے ا س صورت میں سینئیر موسٹ وزیر و صدر تحریک انصاف آزادکشمیر تنویر الیاس اگر مطلوبہ ممبران اسمبلی کا گروپ بنوا نے… Continue 23reading وزیر اعظم آزادکشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لا نے کا فیصلہ

بھارت میں چیتے نے سیاحوں سے بھری گاڑی کودانتوں سے کھینچ لیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2021

بھارت میں چیتے نے سیاحوں سے بھری گاڑی کودانتوں سے کھینچ لیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں چیتے نے سیاحوں سے بھری گاڑی کودانتوں سے کھینچ لیا۔ ویڈیو وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے نیشنل پارک میں چیتے نے سیاحوں سے بھری گاڑی کواپنی طرف کھینچ لیا۔ ویڈیو میں چیتے کو گاڑی کے پچھلے بمپرکودانتوں سے دبوچنے کودیکھا جا سکتا ہے۔ چیتے نے اپنی… Continue 23reading بھارت میں چیتے نے سیاحوں سے بھری گاڑی کودانتوں سے کھینچ لیا