پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

نئے سال کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت فواد چوہدری نے حکومت اور اپوزیشن کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

نئے سال کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت فواد چوہدری نے حکومت اور اپوزیشن کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2022 کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔ٹوئٹرپربیان میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا کہ سال 2022 کے آغاز پرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت اوراپوزیشن معیشت، سیاسی اورعدالتی اصلاحات پرگفتگو کریں۔فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان عظیم… Continue 23reading نئے سال کے آغازپرتلخیاں کم کرنے کی ضرورت فواد چوہدری نے حکومت اور اپوزیشن کو اہم مشورہ دیدیا

وزیر اعظم نے دعوے کئے تھے2021 خوشحالی کا سال ہوگا 2022 آگیا، خوش حالی کا دعویٰ کہاں گیا؟ بلاول بھٹو زر داری

datetime 1  جنوری‬‮  2022

وزیر اعظم نے دعوے کئے تھے2021 خوشحالی کا سال ہوگا 2022 آگیا، خوش حالی کا دعویٰ کہاں گیا؟ بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بڑے دعوے سے کہا تھا کہ 2021 خوش حالی کا سال ہوگا، اب 2022 آگیا، خوش حالی کا وہ دعویٰ کہاں گیا؟۔ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی… Continue 23reading وزیر اعظم نے دعوے کئے تھے2021 خوشحالی کا سال ہوگا 2022 آگیا، خوش حالی کا دعویٰ کہاں گیا؟ بلاول بھٹو زر داری

بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کیلئے تفتیشی ٹیموں نے سر جوڑ لئے،مخبروں کو بھی متحرک کر دیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کیلئے تفتیشی ٹیموں نے سر جوڑ لئے،مخبروں کو بھی متحرک کر دیا گیا

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کے لئے پولیس کی تفتیشی ٹیموں نے سر جوڑ لئے ۔ ذرائع کے مطابق پولیس اس پہلو پر تفتیش کر رہی ہے کہ حملہ آوروں کو کس نے اور کیوں ہدف دیا ۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کیلئے تفتیشی ٹیموں نے سر جوڑ لئے،مخبروں کو بھی متحرک کر دیا گیا

ویکسین کی تیسری خوراک اومیکرون کو روکنے میں88فیصد موثر

datetime 1  جنوری‬‮  2022

ویکسین کی تیسری خوراک اومیکرون کو روکنے میں88فیصد موثر

لندن (این این آئی )برطانیہ کی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کی نئی معلومات میں کہاگیا ہے کہ ویکسین کی اضافی خوراک کووڈ 19 کی وجہ سے لوگوں کے ہسپتال داخلے کو 88 فیصد تک روکنے میں موثر ثابت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو کے ایچ ایس اے کے نئی ڈیٹا نے تصدیق کی کہ ایسٹرا زینیکا… Continue 23reading ویکسین کی تیسری خوراک اومیکرون کو روکنے میں88فیصد موثر

پشاورمیں ایک ہزار کلو سے زائد مردہ مرغیاں برآمد، ایک شخص گرفتار

datetime 1  جنوری‬‮  2022

پشاورمیں ایک ہزار کلو سے زائد مردہ مرغیاں برآمد، ایک شخص گرفتار

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخواہ فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کارروائی کے دوران 1000 کلوسے زائد مردہ مرغیاں برآمد کرکے دکان سیل کردی اور ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور میں کارروائی کی ، کارروائی کے دوران مردہ مرغیاں برآمد کرلی گئیں۔فوڈ اتھارٹی کے مطابق باچا خان چوک سے… Continue 23reading پشاورمیں ایک ہزار کلو سے زائد مردہ مرغیاں برآمد، ایک شخص گرفتار

بچوں کو سمجھائیں کہ ٹھا ٹھس ٹھس ٹھاکرنا چھوڑ دیں ، وسیم اکرم کا والدین کیلئے ویڈیو پیغام جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2022

بچوں کو سمجھائیں کہ ٹھا ٹھس ٹھس ٹھاکرنا چھوڑ دیں ، وسیم اکرم کا والدین کیلئے ویڈیو پیغام جاری

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سال نو کے حوالے سے والدین کے لیے ایک ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ بچوں کو سمجھائیں کہ ٹھا ٹھس ٹھس ٹھاکرنا چھوڑ دیں۔وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اپنی اور اپنے خاندان کی طرف سے… Continue 23reading بچوں کو سمجھائیں کہ ٹھا ٹھس ٹھس ٹھاکرنا چھوڑ دیں ، وسیم اکرم کا والدین کیلئے ویڈیو پیغام جاری

اومیکرون پھیپھڑوں کو کم موثر طریقے سے متاثر کرتا ہے، نئی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 1  جنوری‬‮  2022

اومیکرون پھیپھڑوں کو کم موثر طریقے سے متاثر کرتا ہے، نئی تحقیق میں اہم انکشافات

لندن(این این آئی)کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون ممکنہ طور پر بہت زیادہ بیمار کرنے کا باعث اس لیے نہیں بنتی کیونکہ یہ سابقہ اقسام کے مقابلے میں انسانوں کے پھیپھڑوں کے خلیات پر مختلف انداز حملہ آور ہوتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات لیبارٹری میں ہونے والی 2 تحقیقی رپورٹس میں سامنے… Continue 23reading اومیکرون پھیپھڑوں کو کم موثر طریقے سے متاثر کرتا ہے، نئی تحقیق میں اہم انکشافات

کرس گیل اگلی 2 سیریز کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم سے باہر

datetime 1  جنوری‬‮  2022

کرس گیل اگلی 2 سیریز کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم سے باہر

جمیکا (این این آئی)ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے جارح مزاج بلے باز کرس گیل کو اگلی ہونے والی 2 سیریز سے باہر کردیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق کرس گیل کو آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز سے باہر کیا گیا ۔توقع کی جارہی تھی کہ… Continue 23reading کرس گیل اگلی 2 سیریز کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم سے باہر

دسمبر میں مہنگائی 12.28فیصد پر پہنچ گئی

datetime 1  جنوری‬‮  2022

دسمبر میں مہنگائی 12.28فیصد پر پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)دسمبر میں مہنگائی 0.02فیصد کمی سے 12.28فیصد پر پہنچ گئی،ادارہ شماریات نے دسمبر میں مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق دسمبر میں مہنگائی کی شرح12.28فیصد تک پہنچ گئی، جولائی تا دسمبر کے دوران مہنگائی کی شرح 9.81ریکار ڈ کی گئی ، ایک ماہ میں دال مسور 8.64، دال ماش… Continue 23reading دسمبر میں مہنگائی 12.28فیصد پر پہنچ گئی