پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

کسی سے دشمنی نہیں، اکیلا ہی رہتا ہوں، بلال یاسین کا حملے کے بعد پہلا بیان

datetime 1  جنوری‬‮  2022

کسی سے دشمنی نہیں، اکیلا ہی رہتا ہوں، بلال یاسین کا حملے کے بعد پہلا بیان

لاہور(آن لا ئن ) مسلم لیگ ن کے زخمی رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے کہا ہے کہ کسی سے دشمنی نہیں ہمیشہ اکیلا ہی رہتا ہوں۔مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے قاتلانہ حملے کے بعد پہلا بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ معمول کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے… Continue 23reading کسی سے دشمنی نہیں، اکیلا ہی رہتا ہوں، بلال یاسین کا حملے کے بعد پہلا بیان

افراط زر 12.3 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 1  جنوری‬‮  2022

افراط زر 12.3 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے دسمبر کے مہینے میں پہنچنے والی افراط زر کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے کہ افراط زر 12.3 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔اپنے ایک بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ دسمبر میں… Continue 23reading افراط زر 12.3 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، تہلکہ خیز دعویٰ

بلال یاسین کے کیس میں پولیس کے ہاتھ اہم سراغ لگ گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

بلال یاسین کے کیس میں پولیس کے ہاتھ اہم سراغ لگ گیا

لاہور(این این آئی)قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کے کیس میں پولیس کے ہاتھ اہم سراغ لگ گیا ہے،پولیس کو حملہ آوروں کا پستول مل گیا جسے فرانزک کے لئے بھجوا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی… Continue 23reading بلال یاسین کے کیس میں پولیس کے ہاتھ اہم سراغ لگ گیا

عمران خان کارواں سال کرسی پررہنامعجزے سے کم نہیں ہوگا،ماہر علم نجوم کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 1  جنوری‬‮  2022

عمران خان کارواں سال کرسی پررہنامعجزے سے کم نہیں ہوگا،ماہر علم نجوم کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (این این آئی)ماہرعلم نجوم ہمایوں محبوب نے پیش گوئی کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کیلئے یہ سال انتہائی مشکلات کا ہوگا، عمران خان کا اس سال کرسی پر رہنا معجزے سے کم نہیں ہوگاتاہم اگر عمران خان جائیں گے تو قانونی طریقے سے جائیں گے۔ماہرعلم نجوم ہمایوں محبوب نے پیشگوئیاں کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading عمران خان کارواں سال کرسی پررہنامعجزے سے کم نہیں ہوگا،ماہر علم نجوم کے تہلکہ خیز انکشافات

سوات میں شادیوں سے متعلق انوکھا فیصلہ، خلاف ورزی پر امام نماز جنازہ نہیں پڑھائے گا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

سوات میں شادیوں سے متعلق انوکھا فیصلہ، خلاف ورزی پر امام نماز جنازہ نہیں پڑھائے گا

سوات (این این آئی)شادی بیاہ کی تقریب میں غیر ضروری اخراجات کو کم کرنے کے لیے سوات کے ایک گاؤں کے مکینوں نے ایک منفرد اقدام اٹھایا ہے جس کے تحت گاؤں کی عوام نے متفقہ طور پر بارات لانے والی گاڑیوں کی تعداد کو محدود اور مہمانوں کی تواضع کے طور پر صرف کھجور… Continue 23reading سوات میں شادیوں سے متعلق انوکھا فیصلہ، خلاف ورزی پر امام نماز جنازہ نہیں پڑھائے گا

سال2022،قومی پاکستان کرکٹ ٹیم کا شیڈول جاری،پاک بھارت ٹیمیں 4 بار آپس میں ٹکرائیں گی

datetime 1  جنوری‬‮  2022

سال2022،قومی پاکستان کرکٹ ٹیم کا شیڈول جاری،پاک بھارت ٹیمیں 4 بار آپس میں ٹکرائیں گی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے سال 2021 کامیابی سے بھرپور رہا ہے تاہم اب نئے سال میں کرکٹ سے بھرپور سیزن کی تیاری شروع ہوگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی ٹیم سال 2022 میں 24 برس بعد مارچ،اپریل کے مہینے میں پاکستان کا دورہ کرے گی، سیریز میں 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور… Continue 23reading سال2022،قومی پاکستان کرکٹ ٹیم کا شیڈول جاری،پاک بھارت ٹیمیں 4 بار آپس میں ٹکرائیں گی

لاہور ہائی کورٹ نے 60 سال سے جاری 120 کنال زمین کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

لاہور ہائی کورٹ نے 60 سال سے جاری 120 کنال زمین کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے 6 دہائیوں سے جاری زمین کے تنازے کا فیصلہ سناتے ہوئے 120 کنال اراضی 1962 کے نرخ پر خریدنے کی درخواست خارج کر دی۔لاہور ہائیکورٹ نے خدا بخش کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ خدا بخش نے 1947کے بعد چھوٹو ولد رتو کی الاٹی 120 کنال زمین 1961 میں خریدنے… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ نے 60 سال سے جاری 120 کنال زمین کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

عوام پر 17 ارب 85 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی ایک اور درخواست نیپرا کو موصول

datetime 1  جنوری‬‮  2022

عوام پر 17 ارب 85 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی ایک اور درخواست نیپرا کو موصول

اسلام آباد (این این آئی)مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر 17 ارب 85 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی ایک اور درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو دے دی گئی۔یہ درخواست بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کی طرف سے نیپرا کو دی گئی ہے، درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی… Continue 23reading عوام پر 17 ارب 85 کروڑ روپے کا بوجھ ڈالنے کی ایک اور درخواست نیپرا کو موصول

حکومت مخالف فیصلہ کن تحریک کا اعلان کردیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

حکومت مخالف فیصلہ کن تحریک کا اعلان کردیا گیا

لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آج ہمارا اسٹیٹ بینک اب ہمارا نہیں، گورنر اسٹیٹ بنک آئی ایم ایف کو جوابد ہے، اس سے استعفیٰ لیا جائے، اگر گورنر سٹیٹ بنک کو نہ ہٹایا گیا تو ہم سٹیٹ بنک کا گھیراؤ کر سکتے ہیں۔ ملک میں مہنگائی کرپٹ حکمرانوں اور… Continue 23reading حکومت مخالف فیصلہ کن تحریک کا اعلان کردیا گیا