نوازشریف کیساتھ کوئی ڈیل نہیں ہورہی، جب بھی پاکستان آئے ایئر پورٹ پر اڈیالہ جیل کی قیدیوں والی وین انہیں لینے کیلئے موجود ہوگی، تہلکہ خیز دعویٰ
فیصل آباد(آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ ایک مخصوص ٹولے کی جانب سے نواز شریف کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل کاتاثر دیا جارہا ہے لیکن سب کو جان لینا چاہیے کہ نواز شریف کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں ہورہی اسلئے وہ جب بھی پاکستان آئے ایئر پورٹ پر اڈیالہ… Continue 23reading نوازشریف کیساتھ کوئی ڈیل نہیں ہورہی، جب بھی پاکستان آئے ایئر پورٹ پر اڈیالہ جیل کی قیدیوں والی وین انہیں لینے کیلئے موجود ہوگی، تہلکہ خیز دعویٰ