جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، وارننگ جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کے علاقے تبوک کے پہاڑی سلسلے پہ برف باری نے موسم سہانا کردیا ہے جبکہ بعض علاقوں میں طوفانی بارشوں کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے علاقے تبوک کے پہاڑی سلسلے پہ برف باری کے باعث سفید چادر اوڑھ لی ہے۔سعودی شہریوں سمیت دیگر غیر ملکی افراد برف باری سے لطف اندوز ہونے کے لیے تبوک پہنچ گئے ہیں۔برف باری کے باعث سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔دوسری جانب جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے پیر تک خراب موسم کی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔یہ وارننگ نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کی جانب سے شمالی علاقے تبوک کے پہاڑی سلسلے پہ مزید برف باری کے ساتھ مملکت کے کچھ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کے بعد جاری کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…