پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

سال 2021 میں دنیا بھر میں 45 صحافی قتل ہوئے،عالمی پریس انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ جاری

datetime 1  جنوری‬‮  2022

سال 2021 میں دنیا بھر میں 45 صحافی قتل ہوئے،عالمی پریس انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ جاری

لندن(این این آئی )بین الاقوامی پریس انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آئی)کی جانب سے کی جانے والی تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ سال 2021 میں 45 صحافیوں کو ان کے کام پر قتل کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا کہ 7 صحافیوں کو میکسیکو 6،6 صحافیوں کو افغانستان اور بھارت جبکہ 3 کو… Continue 23reading سال 2021 میں دنیا بھر میں 45 صحافی قتل ہوئے،عالمی پریس انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ جاری

چیف جسٹس پاکستان سمیت اعلیٰ عدلیہ کے 7 ججزرواں سال ریٹائر ہو جائیں گے

datetime 1  جنوری‬‮  2022

چیف جسٹس پاکستان سمیت اعلیٰ عدلیہ کے 7 ججزرواں سال ریٹائر ہو جائیں گے

لاہور( این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد سمیت اعلی عدلیہ کے 7 ججزرواں سال ریٹائر ہو جائیں گے،جسٹس عمر عطا بندیال ایک ماہ بعد 2 فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد سمیت سپریم کورٹ کے 5 اور لاہور ہائیکورٹ کے 2… Continue 23reading چیف جسٹس پاکستان سمیت اعلیٰ عدلیہ کے 7 ججزرواں سال ریٹائر ہو جائیں گے

کورونا کا خطرہ،قطر میں تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے

datetime 1  جنوری‬‮  2022

کورونا کا خطرہ،قطر میں تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے

دوحہ(این این آئی) قطر میں کورونا کے پھیلا ئوکے باعث تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے۔ اسکولوں اور الیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل معطل کردیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق قطر کی وزارت تعلیم کا کہناتھا کہ اسکولوں اور الیمنٹری کلاسز میں تدریسی عمل 2 جنوری سے ایک ہفتے کیلئے معطل کیا گیا ہے۔ تعلیمی ادارے… Continue 23reading کورونا کا خطرہ،قطر میں تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے

ویرات کوہلی اور بھارتی بورڈ کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے

datetime 1  جنوری‬‮  2022

ویرات کوہلی اور بھارتی بورڈ کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے

نئی دہلی(این این آئی)ون ڈے سیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے والے روہت شرما انجری کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں، تاہم اسکواڈ میں ہونے کے باوجود ویرات کوہلی کو کپتانی نہ سونپی گئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے بھارت کے اٹھارہ رکنی… Continue 23reading ویرات کوہلی اور بھارتی بورڈ کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے

سابق ڈی جی بشیر میمن کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

سابق ڈی جی بشیر میمن کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے سابق ڈی جی بشیر میمن کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا۔ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ بشیر میمن کو یورپ میں فراڈ کرنے والے عمر ظہور نامی شخص کے بارے میں سوال جواب کے لیے نوٹس جاری کیا گیا تھا۔نجی… Continue 23reading سابق ڈی جی بشیر میمن کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

پنجاب یونیورسٹی نے 2022 کے امتحانات کے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

پنجاب یونیورسٹی نے 2022 کے امتحانات کے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)پنجاب یونیورسٹی نے 2022 کے امتحانات کے شیڈول کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس اینڈ سائنس کے پارٹ 1 اور 2 کے امتحانات جولائی میں ہوں گے۔ سائنس اور آرٹس میں ایسوسی ایٹ کے لئے سپیشل کیٹیگری کے امتحانات بھی جولائی میں ہوں گیاسی طرح ایم اے ، ایم ایس… Continue 23reading پنجاب یونیورسٹی نے 2022 کے امتحانات کے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کینسر دنیا میں اموات کی دوسری بڑی وجہ بن گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

کینسر دنیا میں اموات کی دوسری بڑی وجہ بن گیا

واشنگٹن(این این آئی )دنیا بھر میں 2019 میں کینسر سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ جبکہ نئے کیسز 2 کروڑ 30 لاکھ ریکارڈ ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایوولوشن (آئی ایچ ایم ای)اور یونیورسٹی آف واشنگٹن… Continue 23reading کینسر دنیا میں اموات کی دوسری بڑی وجہ بن گیا

پنجاب حکومت نے ایڈہاک ڈاکٹروں و دیگر سٹاف کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

پنجاب حکومت نے ایڈہاک ڈاکٹروں و دیگر سٹاف کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے ایڈہاک ڈاکٹروں و دیگر سٹاف کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کے ایڈہاک ڈاکٹرز و دیگر سٹاف کی ملازمتوں میں ایک برس کی توسیع کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعلی نے ایڈہاک ڈاکٹرز و دیگر سٹاف کو… Continue 23reading پنجاب حکومت نے ایڈہاک ڈاکٹروں و دیگر سٹاف کے لئے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا

وجیہہ سواتی قتل کیس میں نئی پیشرفت ، الجھی ہوئی گتھیاں سلجھنا شروع ہوگئیں

datetime 1  جنوری‬‮  2022

وجیہہ سواتی قتل کیس میں نئی پیشرفت ، الجھی ہوئی گتھیاں سلجھنا شروع ہوگئیں

راولپنڈی(این این آئی)امریکی خاتون وجیہہ سواتی کی لاش ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کرنے والے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس کی الجھی ہوئی گھتیاں اب سلجھنا شروع ہوگئی ہیں، قتل کرنے والے ملزم متقولہ کے شوہر کی گرفتاری کے بعد اب کیس میں… Continue 23reading وجیہہ سواتی قتل کیس میں نئی پیشرفت ، الجھی ہوئی گتھیاں سلجھنا شروع ہوگئیں