جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیف جسٹس پاکستان سمیت اعلیٰ عدلیہ کے 7 ججزرواں سال ریٹائر ہو جائیں گے

datetime 1  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد سمیت اعلی عدلیہ کے 7 ججزرواں سال ریٹائر ہو جائیں گے،جسٹس عمر عطا بندیال ایک ماہ بعد 2 فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد سمیت سپریم کورٹ کے 5 اور لاہور ہائیکورٹ کے 2 ججز 2022 میں ریٹائرہوں گے۔سپریم کورٹ کے ججز 65 جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے ججز 62 سال کی عمر پوری ہونے پر ریٹائر ہوں گے،چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزاراحمد یکم فروری ، سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی محمدامین احمد 25 مارچ، جسٹس مقبول باقر 4 اپریل، جسٹس مظہرعالم خان مندوخیل 13 جولائی اور سپریم کورٹ کے جسٹس سجاد علی شاہ 13اگست کو ریٹائرڈ ہوں گے۔ہائیکورٹ کے جسٹس سرداراحمد نعیم 30 جون 2022 جبکہ جسٹس چودھری مسعود جہانگیر 2 دسمبر 2022 کو ریٹائر ہوں گے۔سپریم کورٹ میں اس وقت ایک جبکہ لاہور ہائیکورٹ میں 12 ججز کی آسامیاں خالی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…