پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

کووڈ 19 سے جسم پر مرتب ہونے والے ایک اور اثر کا انکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2022

کووڈ 19 سے جسم پر مرتب ہونے والے ایک اور اثر کا انکشاف

واشنگٹن (این این آئی)کورونا وائرس جسم میں ایسے مدافعتی ردعمل کو متحرک کرتا ہے جو بیماری اور ریکوری کے بعد بھی برقرار رہتا ہے اور ایسا ان افراد کے ساتھ بھی ہوتا ہے جن میں بیماری کی شدت معمولی ہوتی ہے یا علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک… Continue 23reading کووڈ 19 سے جسم پر مرتب ہونے والے ایک اور اثر کا انکشاف

برڈ فلو کی نئی وبا پھیل گئی ٗ 6لاکھ سے زائد پرندے تلف

datetime 1  جنوری‬‮  2022

برڈ فلو کی نئی وبا پھیل گئی ٗ 6لاکھ سے زائد پرندے تلف

پیرس (اے ایف پی )فرانسیسی حکام نے جمعے کو کہا ہے کہ برڈ فلو وائرس پر قابو پانے کی کوششوں کے سلسلے میں گذشتہ مہینے 6سے ساڑھے 6لاکھ مرغیوں، بطخوں اور دیگر پرندوں کو تلف کیا گیا ہے۔اے ایف پی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ 2015 کے بعد سے ملک میں برڈ فلو… Continue 23reading برڈ فلو کی نئی وبا پھیل گئی ٗ 6لاکھ سے زائد پرندے تلف

میرے گھر میں داخل ہوکر کچھ افراد نے ہراساں کیا،دھمکیاں دیں ٗ جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے وفاق اور سندھ حکومت کو خط لکھ دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

میرے گھر میں داخل ہوکر کچھ افراد نے ہراساں کیا،دھمکیاں دیں ٗ جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے وفاق اور سندھ حکومت کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے وزارت دفاع، داخلہ اور سندھ حکومت کو خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے گھر میں کچھ لوگوں کے داخل ہونے اور باز پرس کرنے کا ذکر کیا ہے۔سرینا عیسیٰ نے اپنے خط میں کہا کہ وہ 29… Continue 23reading میرے گھر میں داخل ہوکر کچھ افراد نے ہراساں کیا،دھمکیاں دیں ٗ جسٹس فائز عیسیٰ کی اہلیہ نے وفاق اور سندھ حکومت کو خط لکھ دیا

دنیا بھر میں تیل قیمتوں میں مزید کمی

datetime 1  جنوری‬‮  2022

دنیا بھر میں تیل قیمتوں میں مزید کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)دنیا بھر میں تیل قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ہورہی ہے اور جمعے کو سال 2021 کے آخری روز برنٹ آئل میں کمی دیکھی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق جمعے کو برنٹ کروڈ کی قیمتوں میں 70 سینٹ یا 0اعشاریہ 9 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ ویسٹ ٹیکساس… Continue 23reading دنیا بھر میں تیل قیمتوں میں مزید کمی

حکومت کی ناقص پالیسیاں ٗ رواں سال گندم کی شدید قلت ہوگی

datetime 1  جنوری‬‮  2022

حکومت کی ناقص پالیسیاں ٗ رواں سال گندم کی شدید قلت ہوگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی زراعت کے حوالے سے ناقص پالیسیوں کے باعث 2022کا سال زرعی مصنوعات کی قلت کا باعث بنے گا۔روزنامہ جنگ میں رفیق بشیر کی خبر کے مطابق کھاد زرعی پانی کی قلت کے ساتھ بارشوں کے نہ ہونے سے رواں سال گندم کی پیداوار کا ہدف حاصل نہیں ہوسکے گا ۔ہر… Continue 23reading حکومت کی ناقص پالیسیاں ٗ رواں سال گندم کی شدید قلت ہوگی

2022 بیوروکریسی کیلئے تبدیلی کاسال، 80 افسر ریٹائر ہوجائینگے

datetime 1  جنوری‬‮  2022

2022 بیوروکریسی کیلئے تبدیلی کاسال، 80 افسر ریٹائر ہوجائینگے

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) 2022بیو رو کریسی کیلئے بھی تبدیلی کا سال ہوگا۔پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے19سیکر ٹر یٹ گروپ کے 33اور پولیس سروس کے 28افسران مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائر ہو جائیں گے۔ان میں وفاقی سیکرٹری کی سطح کے گریڈ 22 کے 14گریڈ21 کے 20 گریڈ20 کے 12گریڈ19 کے 24اور گریڈ18 کے… Continue 23reading 2022 بیوروکریسی کیلئے تبدیلی کاسال، 80 افسر ریٹائر ہوجائینگے

وصول شدہ رقم وزارت خزانہ کو دینے کے پابند نہیں، چیئرمین نیب نے واضح کر دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

وصول شدہ رقم وزارت خزانہ کو دینے کے پابند نہیں، چیئرمین نیب نے واضح کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) قومی احتساب بیورو( نیب )کے چئیرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی کا خاتمہ پورے ملک کی آواز بن چکا ہے ، اس کو عملی جامہ پہنانے کیلئے نیب کو ایک متحرک ادارہ بنا دیا ہے، وصول شدہ رقم وزارت خزانہ کو دینے کے پابند نہیں، 541ارب… Continue 23reading وصول شدہ رقم وزارت خزانہ کو دینے کے پابند نہیں، چیئرمین نیب نے واضح کر دیا

ہزار سی سی اور اس سے اوپر کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس دگنا کر دیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

ہزار سی سی اور اس سے اوپر کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس دگنا کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے مجوزہ سپلیمنٹری فنانس بل 2021 میں ہزار سی سی اور اس سے اوپر کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس دوگنا کر دیا ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق  ایف بی آر کا دعویٰ ہے کہ اس ریونیو اقدام کا مقصد کاریں حاصل کرنے پر آن… Continue 23reading ہزار سی سی اور اس سے اوپر کی گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس دگنا کر دیا گیا

روس کا ایک فریگیٹ سے 10 نئے جدید سِرکون ہائپرسونک کروز میزائلوں کا تجربہ کامیاب

datetime 1  جنوری‬‮  2022

روس کا ایک فریگیٹ سے 10 نئے جدید سِرکون ہائپرسونک کروز میزائلوں کا تجربہ کامیاب

ماسکو(این این آئی)روس نے ایک فریگیٹ سے 10 نئے جدید سِرکون ہائپرسونک کروز میزائلوں کا تجربہ کامیاب کیا ہے۔غیرملکی میڈیا نے انٹرفیکس نیوز ایجنسی کا حوالہ دے کر بتایا کہ روس میں ایک آبدوز سے دو مزید میزائلوں کا تجربہ کیا گیا۔روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ہتھیار کو بے مثال قرار دیا اور کہا کہ… Continue 23reading روس کا ایک فریگیٹ سے 10 نئے جدید سِرکون ہائپرسونک کروز میزائلوں کا تجربہ کامیاب