جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

وصول شدہ رقم وزارت خزانہ کو دینے کے پابند نہیں، چیئرمین نیب نے واضح کر دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (آئی این پی ) قومی احتساب بیورو( نیب )کے چئیرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی کا خاتمہ پورے ملک کی آواز بن چکا ہے ، اس کو عملی جامہ پہنانے کیلئے نیب کو ایک متحرک ادارہ بنا دیا ہے، وصول شدہ رقم وزارت خزانہ کو دینے کے پابند نہیں، 541ارب کی ریکوریز ہوئیں، جن کی رقم لوٹی گئی تھیں انہیں واپس کیں، ان پر ہاتھ ڈالا جن پر کوئی نہیں دیکھ سکتا تھا ،

گندم کھانے والے چوہوں سے 20ارب وصول کرکے سندھ حکومت کو دیئے، نیب مسئلہ نہیں مسئلے کا حل ہے۔ انہوں نے کہا کہ گیلانی اور گیلپ سروے میں 59 فیصد لوگوں نے نیب پر اپنا اعتماد ظاہر کیا ہے، نیب نے گزشتہ 4 سالوں کے دوران بدعنوان عناصر سے بلواسطہ اور بلاواسطہ طور پر 541 ارب روپے برآمد کیے، نیب کو اپنے آغاز سے اب تک510729 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 498256 شکایات کو نمٹا دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…