پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ایوانِ صدرکو عوام کیلئے کھول دیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

ایوانِ صدرکو عوام کیلئے کھول دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر کو عوام کیلئے کھولا گیا ۔ایوانِ صدر دوپہر ایک بجے سے چار بجے شام تک کھولا گیا، جہاں تمام آنے والے شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازم قرار دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق ایوانِ صدر میں آنے والے عوام کو موبائل فون اور… Continue 23reading ایوانِ صدرکو عوام کیلئے کھول دیا گیا

کراچی میں سال نو پر ہوائی فائرنگ سے والدین کا اکلوتا کمسن بیٹا جاں بحق

datetime 1  جنوری‬‮  2022

کراچی میں سال نو پر ہوائی فائرنگ سے والدین کا اکلوتا کمسن بیٹا جاں بحق

کراچی( آن لائن )کراچی شہرکے مختلف علاقوں میں سال نو کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے ساتویں جماعت کا طالب علم جاں بحق جبکہ خواتین اوربچوں سمیت18 افراد زخمی ہوگئے۔رات 12 بجتے ہی شہر بھرمیں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوگیا،تقریبا 20 منٹ تک شہر کے مختلف علاقے دھماکوں اورفائرنگ کی آوازیں آتی رہیں۔شہریوں نے… Continue 23reading کراچی میں سال نو پر ہوائی فائرنگ سے والدین کا اکلوتا کمسن بیٹا جاں بحق

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کرنا حکومت کے گلے پڑ گیا،عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کرنا حکومت کے گلے پڑ گیا،عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور( این این آئی) پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست چیئرمین جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی ہے ۔درخواست میںوفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کرنا حکومت کے گلے پڑ گیا،عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

بھارت نے فضائی دفاعی میزائل سسٹم پنجاب کے ائیر فورس اڈے پر نصب کر دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

بھارت نے فضائی دفاعی میزائل سسٹم پنجاب کے ائیر فورس اڈے پر نصب کر دیا

چندی گڑھ (این این آئی)بھارت نے رو س سے خریدا جانے والافضائی دفاعی میزائل سسٹم S-400 کا پہلا یونٹ پاکستان اور چین پر نظر رکھنے کیلئے پنجاب میں نصب کر دیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فضائی دفاعی میزائل سسٹم بھارتی ائر فورس کے پنجاب کے پانچ اڈوں میں سے ایک پر نصب کیا گیا… Continue 23reading بھارت نے فضائی دفاعی میزائل سسٹم پنجاب کے ائیر فورس اڈے پر نصب کر دیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں کی فہرست اور جوہری تنصیبات کی تفصیل کا تبادلہ

datetime 1  جنوری‬‮  2022

پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں کی فہرست اور جوہری تنصیبات کی تفصیل کا تبادلہ

اسلا م آباد (این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں کی فہرست اور جوہری تنصیبات کی تفصیل کا تبادلہ ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے ساتھ پاکستان میں 628 ہندوستانی قیدیوں کی فہرست شیئر کی ہے، پاکستان میں بھارتی قیدیوں میں51… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں کی فہرست اور جوہری تنصیبات کی تفصیل کا تبادلہ

بلال یاسین کی حالت اب کیسی ہے؟ ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر افتخار احمدنے بتا دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

بلال یاسین کی حالت اب کیسی ہے؟ ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر افتخار احمدنے بتا دیا

لاہور( این این آئی) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ میو ہسپتال ڈاکٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ بلال یاسین کی سرجری کر دی گئی ہے اور اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ،پیٹ میں لگنے والی گولی نے کسی حصے کو متاثر نہیں کیا ،کولہے کی ہڈی فریکچر ہوئی ہے جس کا آپریٹ کر دیا… Continue 23reading بلال یاسین کی حالت اب کیسی ہے؟ ایم ایس میو ہسپتال ڈاکٹر افتخار احمدنے بتا دیا

حملہ کرنے والوں نے ڈولفن پولیس کی طرح کی جیکٹس پہن رکھی تھیں، بلال یاسین: واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2022

حملہ کرنے والوں نے ڈولفن پولیس کی طرح کی جیکٹس پہن رکھی تھیں، بلال یاسین: واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

لاہور( این این آئی)قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین نے کہا ہے کہ حملہ کرنے والوں نے ڈولفن پولیس کی طرح کی جیکٹس پہن رکھی تھیں، میں اکثر حلقے میں موٹر سائیکل پر ہی جاتا ہوں ، میری کسی سے دشمنی نہیں ہے ، جب تک فائرلگنے سے میں زمین… Continue 23reading حملہ کرنے والوں نے ڈولفن پولیس کی طرح کی جیکٹس پہن رکھی تھیں، بلال یاسین: واقعہ کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

نیا سال شروع لیکن ہمیں کیا کرنا چاہئے؟ مولانا طارق جمیل نے مشورہ دیدیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022

نیا سال شروع لیکن ہمیں کیا کرنا چاہئے؟ مولانا طارق جمیل نے مشورہ دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)معروف مبلغ و عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ سالِ نو پر ہمیں اپنا آڈٹ کرنا چاہیے کہ سال کیسا گزارا ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ وقت ایسا برتن ہے جس میں ہمارے اعمال جمع ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نئے سال… Continue 23reading نیا سال شروع لیکن ہمیں کیا کرنا چاہئے؟ مولانا طارق جمیل نے مشورہ دیدیا

جہلم میں خاتون نے غربت سے تنگ آکر3بیٹیوں کو قتل کردیا ، زوئیہ کی عمر 5 سال، فائزہ 4 اور جنت صرف 3سال تھی

datetime 1  جنوری‬‮  2022

جہلم میں خاتون نے غربت سے تنگ آکر3بیٹیوں کو قتل کردیا ، زوئیہ کی عمر 5 سال، فائزہ 4 اور جنت صرف 3سال تھی

جہلم (این این آئی)جہلم میں غربت سے تنگ آ کر ایک ماں نے اپنے 3 بچوں کو قتل دیا۔بچوں کو قتل کرنے کے بعد خاتون نے خودکشی کی کوشش کی جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ جہلم کے گائوں ہرن پور میں پیش آیا جہاں… Continue 23reading جہلم میں خاتون نے غربت سے تنگ آکر3بیٹیوں کو قتل کردیا ، زوئیہ کی عمر 5 سال، فائزہ 4 اور جنت صرف 3سال تھی