جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کینسر دنیا میں اموات کی دوسری بڑی وجہ بن گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی )دنیا بھر میں 2019 میں کینسر سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ جبکہ نئے کیسز 2 کروڑ 30 لاکھ ریکارڈ ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق

میں سامنے آئی۔انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ میٹرکس اینڈ ایوولوشن (آئی ایچ ایم ای)اور یونیورسٹی آف واشنگٹن اسکول آف میڈیسین کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ 2010 کی دہائی کے آغاز میں کینسر سے اموات کی تعداد 82 لاکھ 90 ہزار جبکہ نئے کیسز کی تعداد ایک کروڑ 87 لاکھ تھی۔مگر 2019 میں دہائی کے اختتام پر اموات اور کیسز کی شرح میں بالترتیب 20.9 فیصد اور 26.3 فیصد اضافہ ہوا۔محققین نے دنیا بھر کے 204 ممالک اور خطوں میں کینسر کے بوجھ اور رجحانات کا تخمینہ لگایا اور انہوں نے دریافت کیا کہ دل کی شریانوں سے جڑے امراض کے بعد کینسر دنیا میں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے۔مردوں اور خواتین دونوں میں قولون، پھیپھڑوں، ریکٹم، معدے، بریسٹ اور جگر کے کینسر کی شرح بہت زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…