لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے 6 دہائیوں سے جاری زمین کے تنازے کا فیصلہ سناتے ہوئے 120 کنال اراضی 1962 کے نرخ پر خریدنے کی درخواست خارج کر دی۔لاہور ہائیکورٹ نے خدا بخش کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ خدا بخش نے 1947کے بعد چھوٹو ولد رتو کی الاٹی 120 کنال زمین 1961 میں خریدنے کا دعوی کیا تھا۔ عدالت نے چھوٹو ولد رتو کا دعویٰ جعلی ثابت ہونے پر الاٹمنٹ منسوخ کر دی تھی۔مختلف عدالتوں اور حکومتی فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا۔فاضل عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ درخواست گزار نے زمین کی قیمت ادا نہیں کی اور سول دعوی بھی وقت گزرنے کے بعد دائر کیا جس بنا ء پر درخواست خارج کر دی گئی۔
لاہور ہائی کورٹ نے 60 سال سے جاری 120 کنال زمین کے کیس کا فیصلہ سنا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































