جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاورمیں ایک ہزار کلو سے زائد مردہ مرغیاں برآمد، ایک شخص گرفتار

datetime 1  جنوری‬‮  2022 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخواہ فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کارروائی کے دوران 1000 کلوسے زائد مردہ مرغیاں برآمد کرکے دکان سیل کردی اور ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور میں کارروائی کی ، کارروائی کے دوران مردہ مرغیاں برآمد کرلی گئیں۔فوڈ اتھارٹی کے مطابق باچا خان چوک سے 1000 کلو سے زائد مردہ مرغیاں پکڑی گئیں،

مردہ مرغیوں کو ذبح کرکے مارکیٹ میں سپلائی کیا جارہا تھا۔یاد رہے گذشتہ سال جون میں خیبر پختونخواہ فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کارروائی کے دوران 750 کلو سے زائد مردہ اور بیمار مرغیاں برآمد کرکے دکان سیل کردی تھی اور مالکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تھا۔اس سے قبل پنجاب کے ضلع ساہیوال میں شادی ہالز اور ریسٹورنٹس پر مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والا گروہ پکڑا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…