جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

دسمبر میں مہنگائی 12.28فیصد پر پہنچ گئی

datetime 1  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)دسمبر میں مہنگائی 0.02فیصد کمی سے 12.28فیصد پر پہنچ گئی،ادارہ شماریات نے دسمبر میں مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق دسمبر میں مہنگائی کی شرح12.28فیصد تک پہنچ گئی، جولائی

تا دسمبر کے دوران مہنگائی کی شرح 9.81ریکار ڈ کی گئی ، ایک ماہ میں دال مسور 8.64، دال ماش 6.58خوردنی تیل 6فیصد مہنگا ہوا،دال چنا 5.27، پھل 4.81، چنے 4.71اور دودھ 2.83فیصد مہنگا ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ایک ماہ میں ٹماٹر 49.74، سبزیاں 25.73، آلو 19.76فیصد سستے ہوئے ،چکن18.34، پیاز 17.8، چینی 9.22اور انڈے 3فیصد سستے ہوئے ،ایک سال میں مسٹرڈ آئل 60.77اور خوردنی تیل 59.33فیصد مہنگے ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق ویجی ٹیبل گھی 56.33، دال مسور 33.56، پھل30فیصد مہنگے ہوئے ،بجلی کی قیمت 59.38اور موٹر فیول 39.68فیصد مہنگے ہوئے ،گوشت 20.4، چنے20.13، آٹا19.12 اور گندم14.63 فیصد مہنگے ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق دودھ 14.46، گڑ 14.13اور چینی 13.28فیصد مہنگے ہوئے ،ٹماٹر 28.90، پیاز27.73 اور دال مونگ 24.59 فیصد سستے ہوئے ،آلو 23.96، چکن 14.34، انڈے 8.19، مسالحہ جات 2.63فیصد سستے ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…