بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

کرس گیل اگلی 2 سیریز کیلئے ویسٹ انڈین ٹیم سے باہر

datetime 1  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمیکا (این این آئی)ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے جارح مزاج بلے باز کرس گیل کو اگلی ہونے والی 2 سیریز سے باہر کردیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق کرس گیل کو آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف شیڈول ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز سے باہر کیا گیا ۔توقع کی جارہی تھی کہ کنگسٹن کے سبینا پارک میں کھیلا جانے والا میچ کرس گیل کا الوداعی میچ ہو گا۔خیال رہے کہ

کرس گیل گزشتہ سال ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں۔کرس گیل 79 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں دو سنچریوں اور 14 نصف سنچریوں کی مدد سے 1899 رنز بنا چکے ہیں جس میں 2 سنچریاں اور 14 نصف سنچریاں شامل ہیں۔انہوں نے 301 ون ڈے میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی ہے جس میں 10480 رنز بنائے ہیں جن میں25 سنچریاں اور 54 نصف سنچریاں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…