نئی دہلی(این این آئی) بھارت میں چیتے نے سیاحوں سے بھری گاڑی کودانتوں سے کھینچ لیا۔ ویڈیو وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے نیشنل پارک میں چیتے نے سیاحوں سے بھری گاڑی کواپنی طرف کھینچ لیا۔ ویڈیو میں چیتے کو گاڑی کے پچھلے بمپرکودانتوں سے دبوچنے کودیکھا جا سکتا ہے۔ چیتے نے اپنی بھرپورطاقت سے لوگوں سے بھری گاڑی کوپیچھے کی طرف کھینچ لیا۔ویڈیو میں گاڑی میں موجود افراد کی چیخ وپکاربھی سنی جاسکتی ہے۔پارک میں دوسری گاڑی میں موجود افراد نے اس غیرمعمولی واقعہ کی ویڈیو بنا کرسوشل میڈیا پرڈالی جووائرل ہوگئی۔
بھارت میں چیتے نے سیاحوں سے بھری گاڑی کودانتوں سے کھینچ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی
-
عمران خان اور میری چکی میں ایک دیوار کا فاصلہ تھا،عمران خان کا جیل میں کیا شیڈول ہے؟انجینئر محمد علی...
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
ہنی مون ٹرپ پر جھگڑا ، نوبیاہتا جوڑے نے واپس آتے ہی خودکشی کر لی
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
-
سلمان خان کتنی دولت کے مالک؟ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی
-
چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
بھارت کی جانب سے کھیلنے، بھارتی جھنڈا لہرانے پر پاکستانی کبڈی کھلاڑی پر پابندی عائد
-
نئے سال کی آمد کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی
-
متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری
-
معروف اینکر اور صحافی اقرار الحسن نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
-
سعودی عرب میں سردی کا 17 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا















































