جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرکٹ آسٹریلیا کی ٹیم آف دی ایئر میں3 پاکستانی بھی شامل

datetime 1  جنوری‬‮  2022 |

سڈنی (این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا کی ٹیم آف دی ایئر میں3 پاکستانی بھی شامل ہیں۔اوپنر کے طور پر روہت شرما اور ڈیموتھ کورونا رتنے کو منتخب کیا گیا ہے۔ مڈل آرڈر میں مارنس لبوشین، جو روٹ اور فواد عالم کو جگہ ملی ہے۔وکٹ کیپر ریشابھ پانٹ، اسپنرز روی چندرن ایشون اور اکشر پٹیل کو منتخب کیا گیا ہے،پیس بیٹری میں شاہین شاہ آفریدی، حسن علی اور کائیل جمیسن شامل ہیں۔فواد عالم نے سال میں 3 سنچریز اور 2 ففٹیز سمیت 571 رنز بنائے ہیں، شاہین شاہ آفریدی نے47 اور حسن علی نے 41 شکار کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…